مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

تیلے شاہ

محفلین
ہا ہا ہا
جی نہیں ایسی بات نہیں ہماری پچھلی گفتگو سے مجھے اندازہ ہوا ہے کے آپ جنگل سے اٹھ سیدھا یہاں تشریف لے آئے ہیں
انسانوں کی محفل میں
 

سارہ خان

محفلین
مذاق مذاق میں بات خراب ہو رہی ہے تیلے بھیا ۔۔ فہیم مذاق کر رہا تھا میں بھی اس کے ساتھ ۔۔۔

آپ سیریس کیوں ہو گئے ۔۔۔ :rolleyes: اب کوئی بات نہیں ہوگی اس پر اور ۔۔ :sad2:
 

فہیم

لائبریرین
میرا اپنا ایک معیار ہے۔

اور میں دوسروں‌ کے ساتھ اس کو نہیں گراسکتا۔

اس لیے اب میں چپ ہوں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
نہیں ایسی ویسی کوئی بات نہیں
میں بھی مذاق ہی کررہا تھا
فہیم میاں برا مت مانیے واللہ میرا مقصد صرف گپ شپ ہی تھا
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بہت پہلے کہا تھا کہ یہیں رک جائیں۔ اب بھی یہی کہوں گا کہ برائے مہربانی اس بات کو ختم کریں۔
 

زین

لائبریرین
اب فہیم بھائی کوئی بچہ تو نہیں جو ناراض ہوں گے ۔ :)

پھر بھی اگر میری کوئی بات بری لگی ہو اس کےلیے معافی چاہتا ہوں‌۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین بھائی فہیم بچہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور رکن یہاں بچہ ہے۔ بات یہ ہے کہ ہنسی مذاق میں بات آہستہ آہستہ بہت آگے بڑھ جاتی ہے تو پیشتر اس کے کہ بعد میں ایکدوسرے سے معذرت کرتے پھریں، کیا یہ بہتر نہیں کہ گفتگو کو ایک خوبصورت موڑ دے کر بات کو بدل لیا جائے۔
 

زیک

مسافر
ممتازیت مبارک ہو سارہ۔ اب تلاش کرنی پڑے گی کہ یہ دس ہزار پوسٹس کدھر کیں آپ نے کہ میری نظر سے نہ گزریں۔
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ زیک ۔۔۔ 10 میں سے 7 ہزار تو کھیل کھیل کے سیکشن میں ملینگی آپ کو ۔۔۔:)۔۔۔۔۔ کھیل بہت کھیلے ہیں میں نے محفل پر ۔۔:tongue:
 
باقی 3000 میں سے 2980 پوسٹ ذہانت کے دھاگوں میں ہونگی۔ اب بچیں کوئی 20 پوسٹ تو وہ کچھ زکریا بھائ کو دکھی ہونگی کچھ رہ گئی ہوں گی۔ :grin:
 
Top