مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

سارہ خان

محفلین
یہ تو میری پوسٹس کا پوسٹ مارٹم ہو رہا ہے ۔۔۔:grin:

کہاں سے پتا چلا فہیم یہ ۔۔۔ مجھے بھی بتانا ۔۔ بلکہ شاعری کے دھاگوں میں بھی دیکھ کے بتاؤ میری کتنی پوسٹس ہیں ۔۔۔:battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
کون سی پوسٹ حذف کی؟ مجھے بتائیں میں‌ واپس لے آتا ہوں۔

شمشاد بھائی یہ جس پوسٹ کا آپ نے اقتباس لیا ہے اس سے اوپر والی پوسٹ۔
لکھا ہوا بھی آرہا ہے کہ فہیم نے یہ پوسٹ‌ حذف کی۔
اس کو واپس لے آئیں۔ اگر آسکتی ہے تو۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو میری پوسٹس کا پوسٹ مارٹم ہو رہا ہے ۔۔۔:grin:

کہاں سے پتا چلا فہیم یہ ۔۔۔ مجھے بھی بتانا ۔۔ بلکہ شاعری کے دھاگوں میں بھی دیکھ کے بتاؤ میری کتنی پوسٹس ہیں ۔۔۔:battingeyelashes:

لو
اردو شاعری میں تو میری تمہارے سے زیادہ پوسٹس ہیں:rolleyes:
میری ہیں 19 اور تمہاری صرف 6:grin:
 

نبیل

تکنیکی معاون
آہم۔۔فہیم، وہ پوسٹ تم ہی نے حذف کی ہوئی ہے، ورنہ اس پر لکھا ہوا نہ آتا کہ حذف کردہ از فہیم۔ تم کہو تو میں غیر حذف کر دوں۔۔ :biggrin:
 

فہیم

لائبریرین
آہم۔۔فہیم، وہ پوسٹ تم ہی نے حذف کی ہوئی ہے، ورنہ اس پر لکھا ہوا نہ آتا کہ حذف کردہ از فہیم۔ تم کہو تو میں غیر حذف کر دوں۔۔ :biggrin:

جی نبیل بھائی میں نے خود ہی کی تھی۔
لیکن بعد میں لگا کہ غلط حذف کردی۔
تو اگر وہ واپس آسکتی ہے تو ضرور لے آئیں:)
 

فہیم

لائبریرین
یہ نہیں ہو سکتا ۔۔ تم نے کہیں اور دیکھ لیا ہے ۔۔۔ پھر سے دیکھو ۔۔۔

بھئی اردو شاعری کے زمرے میں تو تمہاری یہ پوسٹس ہیں۔

اگر تم وہ شاعری والے کھیل کی بات کررہی ہو تو وہ تھریڈ‌ تو کھیل ہی کھیل والے زمرے میں ہے:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو


ویسے یہ کیسا انقلاب دیکھنے کو مل رہا ہے کہ سعود نے یہاں کوئی بھی تھریڈ پوسٹ نا کرنے کی قسم توڑ دی :eek:

s.gif
t.gif
a.gif
r.gif
g.gif
n.gif
o.gif
c.gif


2349_Ori.jpg



2935_Ori.jpg
 
Top