کہیں تو باقاعدہ ہر فورم کے اعداد و شمار پیش کر دوں؟
باقی 3000 میں سے 2980 پوسٹ ذہانت کے دھاگوں میں ہونگی۔ اب بچیں کوئی 20 پوسٹ تو وہ کچھ زکریا بھائ کو دکھی ہونگی کچھ رہ گئی ہوں گی۔
میں نے خوامخوہ وہ پوسٹ حذف کی
میں واقعی بتاسکتا ہوں
صرف کھیل والے دھاگوں میں سارہ کی کل پوسٹس ہیں 5,693
کون سی پوسٹ حذف کی؟ مجھے بتائیں میں واپس لے آتا ہوں۔
یہ تو میری پوسٹس کا پوسٹ مارٹم ہو رہا ہے ۔۔۔
کہاں سے پتا چلا فہیم یہ ۔۔۔ مجھے بھی بتانا ۔۔ بلکہ شاعری کے دھاگوں میں بھی دیکھ کے بتاؤ میری کتنی پوسٹس ہیں ۔۔۔
آہم۔۔فہیم، وہ پوسٹ تم ہی نے حذف کی ہوئی ہے، ورنہ اس پر لکھا ہوا نہ آتا کہ حذف کردہ از فہیم۔ تم کہو تو میں غیر حذف کر دوں۔۔
یہ نہیں ہو سکتا ۔۔ تم نے کہیں اور دیکھ لیا ہے ۔۔۔ پھر سے دیکھو ۔۔۔
میں بزم سخن کی بات کر رہی ہوں ۔۔۔
جی نبیل بھائی میں نے خود ہی کی تھی۔
لیکن بعد میں لگا کہ غلط حذف کردی۔
تو اگر وہ واپس آسکتی ہے تو ضرور لے آئیں
یہ بابا جی ماضی کا ہی حال بتاتے ہیں یا مستقبل کے متعلق بھی کچھ بتائیں گے؟
پیغام نمبر 102 واپس آ چکا ہے۔