مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

سارہ خان

محفلین
ہاں دیکھیں نہ شمشاد بھائی یہ فہیم کتنا بولتا ہے ۔۔ بول بول کے اس کا دماغ چل گیا ہے ۔۔۔:tongue:

شمشاد بھائی نے منع کیا ہے اس لئے بچ گئے فہیم ۔۔ ورنہ اور خیر مناتے اپنی ۔۔۔:tongue:
 
تیلے شاہ

محفلین
ہاہاہا ۔۔ لو میرا بدلہ تو سعود بھیا نے لے لیا ۔۔۔۔:grin::grin:۔۔۔ ( بھیا معذرت کی ضرورت نہیں فہیم بالکل برا نہیں مناتے ۔۔;) (

فہیم یہاں اور بھی ممتاز ہیں مجھ سے پہلے ۔۔۔۔۔۔ باجو اور ماورا ۔۔۔:tongue: ہم محفل کی ممتاز ہیں ۔۔۔:battingeyelashes:

تم اپنے چڑیا گھر کی ممتاز اپنے پاس رکھو ۔۔ گھر والوں کی تصوریں باہر لگاؤگے تو ان سے مار کھاؤ گے ۔۔۔۔:tongue: :tongue:

ویسے بچو تم بھی بنوگے ایک دن ممتاز انکل ۔۔ بتاؤں گی پھر اچھی طرح ۔۔۔:timeout:

فہیم ۔۔۔۔۔:thumbsdown:
 
فہیم

لائبریرین

یہ پیغام مدون کیوں کردیا اب؟
 
سارہ خان

محفلین
تیلے بھیا سے صدیاں ہو گئیں م س ن یا پی ایم میں بات کئے ہوئے ۔۔۔ تم کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ میں نے ان کو بلایا ۔۔۔۔۔۔۔۔

میں خود ہی کافی ہوں ۔۔ مجھے کسی کو بلانے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔۔:rolleyes:

ابھی کو اچھی کیا اور کچھ مدون نہیں کیا اس میں ۔۔۔
 
تو میں نے کب کہا کہ تم نے ان کو بلایا ہے:rolleyes:

میں تو مشورہ دے رہا ہوں کہ بلالو۔
بعد میں تم کہو گی کہ میں تو بیمار تھی اس لیے ٹک نہ سکی;)
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہ

فہیم بھائی آپ میرے برھاپے کو لیکر اتنے مشتبہہ کیوں ہیں؟ :grin:

اور ہان اب سارہ بٹیا کے نام اس دھاگے کی خاصی درگت بن چکی ہے۔ ;grin:
 
Top