ہاں دیکھیں نہ شمشاد بھائی یہ فہیم کتنا بولتا ہے ۔۔ بول بول کے اس کا دماغ چل گیا ہے ۔۔۔
شمشاد بھائی نے منع کیا ہے اس لئے بچ گئے فہیم ۔۔ ورنہ اور خیر مناتے اپنی ۔۔۔
ہاہاہا ۔۔ لو میرا بدلہ تو سعود بھیا نے لے لیا ۔۔۔۔۔۔۔ ( بھیا معذرت کی ضرورت نہیں فہیم بالکل برا نہیں مناتے ۔۔ (
فہیم یہاں اور بھی ممتاز ہیں مجھ سے پہلے ۔۔۔۔۔۔ باجو اور ماورا ۔۔۔ ہم محفل کی ممتاز ہیں ۔۔۔
تم اپنے چڑیا گھر کی ممتاز اپنے پاس رکھو ۔۔ گھر والوں کی تصوریں باہر لگاؤگے تو ان سے مار کھاؤ گے ۔۔۔۔
ویسے بچو تم بھی بنوگے ایک دن ممتاز انکل ۔۔ بتاؤں گی پھر اچھی طرح ۔۔۔

فہیم ۔۔۔۔۔
تیلے بھیا سے صدیاں ہو گئیں م س ن یا پی ایم میں بات کئے ہوئے ۔۔۔ تم کو غلط فہمی ہوئی ہے کہ میں نے ان کو بلایا ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں خود ہی کافی ہوں ۔۔ مجھے کسی کو بلانے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔۔
ابھی کو اچھی کیا اور کچھ مدون نہیں کیا اس میں ۔۔۔
سارہ جتنے بھی تمہارے جاننے والے ہیں سب کو بلالو۔
تیلے شاہ صاحب تو شاید لحمہ بھر بھی نہ ٹھہر پائیں گے میرے سامنے
اپنے منہ میاں مٹھو
فہیم بھائی ہم تو اپنے حلقہ احباب سے ہی مذاق بھی کرتے ہیں۔ اسی لئے آپ سے کیا۔
آپ کو ہی پایا گیا ہے اکثر بنتے ہوئے
ہم تو پھر ہم ہیں
یہ نہ ہو پھر لوگ آپکو کہیں کہ
"کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا"
فہیم بھائی ! اسے سے تو اچھا تھا چھپ چاپ چڑیا گھر چلے جاتے ۔
بھئی ہم تو انسانوں والی چال چلتے ہیں
انسان جو ٹھہرے۔
یہ کوا اور ہنس وغیرہ کی ہماری طرف نہیں پائی جاتی
فہیم انسان ہے
یہ منہ اور مسور کی دال
آپ جناب کی تعلیم کیا ہے؟؟؟؟
تاکہ آپ کے آئی کیو لیول کے مطابق بات کروں