مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

سارہ خان

محفلین
بہت بہت شکریہ ۔۔۔ وجی ، شمشاد بھائی ، عمار ، محسن حجازی ، سخنور ، حسن علوی ، فہیم ، باجو ، مغل بھائی ، الف نظامی ، جیہ ، تیلے بھیا ، وارث بھائی ، عندلیب سسٹر اور فاطمہ آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔۔:happy:
 

سارہ خان

محفلین
چلو تم م سے ممتاز بن گئیں:)
میری طرف سے م سے مبارک باد قبول کرو:)
اور جلدی سے م سے مٹھائی کھلادو;)


ویسے تو تم نے م سے مٹھائی پر تم نے ایک نئے م کی بات لا ماری تھی:tongue:

م سے ممتاز بننے کے لئے م سے محنت بھی میں نے کی اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔:raisedeyebrow:۔ تو تم کونسے م سے مرض کی دوا ہو ۔۔۔:rolleyes:۔۔۔ آجکل مبارک مٹھائی کے ساتھ دی جاتی ہے ۔۔ تمہیں لانی چاہیئے تھی ۔۔۔:tongue: الٹا مجھ سے مانگ رہے ہو ۔۔۔:battingeyelashes:
 

الف عین

لائبریرین
ارے واہ سارہ بنے یہ سنگ میل پار کر لیا؟؟ میں سوچ رہا تھا کہ ابھی دو دن اور لگیں گے۔ اسی طرح فاطمہ قدوسی کی رفتار سے متاثر ہوں
لو مبارک باد تو بھول ہی گیا۔۔ مبارک ہو بٹیا۔
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ استاد محترم ۔۔۔ دو کے بجائے 4 دن اور لگتے اگر ویک اینڈ نہ ہوتا تو ۔۔ چھٹی کی وجہ سے جلدی ہوگیا شاید ۔۔:)
 

فہیم

لائبریرین
م سے ممتاز بننے کے لئے م سے محنت بھی میں نے کی اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔:raisedeyebrow:۔ تو تم کونسے م سے مرض کی دوا ہو ۔۔۔:rolleyes:۔۔۔ آجکل مبارک مٹھائی کے ساتھ دی جاتی ہے ۔۔ تمہیں لانی چاہیئے تھی ۔۔۔:tongue: الٹا مجھ سے مانگ رہے ہو ۔۔۔:battingeyelashes:


لیکن مبارک باد کے ساتھ مٹھائی تو جب آتی ہے تب آگے سے پوری دعوت مل رہی ہو;)
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ سارہ خان بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
ماشااللہ
درجہ ممتاز بہت مبارک ہو
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
ygr.gif
نایاب
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
محترمہ سارہ خان بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
ماشااللہ
درجہ ممتاز بہت مبارک ہو
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
ygr.gif
نایاب

وعلیکم السلام ۔۔ بہت شکریہ نایاب ۔۔ اتنی خوبصورت مبارکباد کا ۔۔آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں آمین ۔۔:)
 

ابوشامل

محفلین
ادی سارہ آپ کو تو ایک سے بڑھ کر ایک اعزاز مل رہا ہے ۔۔۔۔ لگتا ہے آجکل خوب فارم میں ہیں۔
اللہ خوش رکھے۔
10 ہزاری منصب عطا ہونے پر میری جانب سے بھی مبارکباد ۔
 
Top