فہیم
لائبریرین
ٹھیک بھی ہو جاؤں گی اب ہمیشہ تو بیمار نہیں رہوں گی نہ ۔۔
بس تو جب ٹھیک ہو تب بات ہوگی۔
ورنہ ابھی تم نے مٹھائی ہڑپ کے یہ کہہ دینا ہے کہ ابھی تو میں بیمار ہوں۔ اس لیے دعوت کا انتظام کیسے کرتی
ٹھیک بھی ہو جاؤں گی اب ہمیشہ تو بیمار نہیں رہوں گی نہ ۔۔
بہت بہت مبارک ہو سارہ ، ممتاز بن گئی ہو
چڑیا گھر میں ممتاز کہاں سے آگئی کیا کسی جانور کا نام رکھا گیا ہے
آپ نے زینب بہنا کے بعد سارہ بہنا سے بھی "دشمنی" مول لی ہے ۔ اب آپ کی خیرنہیں
جانور
لیں خود دیکھیں یہ ہے ممتاز، چڑیا گھر والی
بھئی قصہ مختصر یوں کہ اب لگاتار جانوروں کی نسلوں میں آتی گراوٹ کے چلتے فہیم بھائی کو ڈبل رول کرنا پڑتا ہے۔
کچھ دیر تو یہ ماسک چڑھا کر بندروں میں ہوتے ہیں اور شام کے وقت دوسرا ماسک چڑھائے یہاں اس کٹہرے میں دکھتے ہیں۔ وہ تو میں پچھلے ماہ ادھر ٹہلنے گیا تو مونگ پھلی کے چھلکے آگے پھینکے تو موصوف رونے لگے اور کہا کہ بھائی آپ نے بھی نہیں پہچانا۔ مجھے فوراً آواز کچھ جانی پہچانی لگی تو بول پڑا فہیم بھائی آپ؟؟؟؟؟
خیر پھر پوری داستان سنائی تو میں نے کہا میاں چھوڑیے کیسی جاب میں الجھ گئے تو بتانے لگے کہ دیوٹی تو دبل ہو گئی پر پیسے بھی کافی مل رہے ہیں اور کچھ ہی دنوں میں ترقی بھی ہونے والی ہے۔
اب خود سوچیے کہ ترقی ہو جائے گی تو کیا ہو گا۔
فہیم بھائی معذرت
بہت بہت مبارک ہو سارہ ، ممتاز بن گئی ہو [/QUOTE
اتنی دیر سے مبارک ۔۔۔۔۔ چلو قبول کر لی پھر بھی کیا یاد کروگی ۔۔۔
چڑیا گھر میں ممتاز کہاں سے آگئی کیا کسی جانور کا نام رکھا گیا ہے
لگتا ہے آپ پر بڑھاپا اب کچھ زیادہ ہی اثر انداز ہوگیا ہے۔
کہ یاداشت بھی اب حد سے زیادہ کمزور ہوگئی
کہ آپ نے مجھے اپنے آپ سے تبدیل کردیا
جی ہاں میں نے تو اپنی جگہ بہت پہلے خالی کر دی تھی تبھی تو آپ کو وہاں داخلہ ملا اور بعد مین جب جانوروں کا بحران ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔
چڑیا گھر میں ہوتا ہے نہ فہیم ممتاز کے بھیس میں ۔۔ تم نے دیکھا نہیں کبھی ۔۔۔۔۔۔ اب جا کے دیکھنا فہیم کو دیکھنا ہو تو وہیں ملے گا ۔۔۔