چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

فاخر

محفلین
’’شیخ‘‘ نے ایک دن یوں کہا صاحبو!
دوڑتے ،بھاگتے اور یوں ہانپتے
’’آج بازار میں پابہ بجولاں چلو‘‘
(فیضؔ)
 
فہد اشرف

محفلین
یہ کہا اس نے مرے نزدیک آ کر
"مائی نیم از شیلا، شیلا کی جوانی" :music:
غلط مصرعہ اٹھا لیا آپ نے ذرا یہ مصرعہ دیکھیے کیسا چست بیٹھ رہا ہے بقول یوسفی زنانہ لباس کی طرح :p۔ ع
" ----------------- میں تیرے ہاتھ نہیں آنی"
مکمل مصرعہ نقص امن کا باعث ہو نہ ہو لیکن کچھ منفی درجہ بندیاں تو دلا ہی دے گا ;)
 
فلسفی

خالی جگہ چھوڑ کر آپ نے تجسس میں ڈال دیا۔۔۔

کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ۔۔۔
 
Top