1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

محمد تابش صدیقی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    کہاں ہر سواری کے پیسے بھی ہم مہیا کر لیں
    "جی میں آتا ہے کہ ہم پاؤں کو پہیّہ کر لیں "
     
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تجھ سے کم پر کسی صورت نہیں راضی ہوتا
    دل ناداں نے دکھا رکھی ہے ہشیاری کیا
    (عرفان صدیقی)

    فیس بک پہ کسی صورت نہیں راضی ہوتا
    دل ناداں نے دکھا رکھی ہےہشیاری کیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر