چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

محمد تابش صدیقی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2019

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کس پہ پھینکنا ہے؟:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    عشق کر کے ابا کے جوتوں کا مزہ پایا
    "آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزہ پایا "
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    "بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا"
    فون پیکج کو میسر نہیں ارزاں ہونا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    "ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب"
    ہم تمنا کا جوتا پکڑے تھک چکے ہیں اب
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    "دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا"
    وائی فائی کا کنکشن لے کر آئیں گے کیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    "ہم سے کھل جاؤ بوقتِ مۓ پرستی ایک دن"
    پھر کھلاؤں گا تمہیں بکرے کی دستی ایک دن
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    کھیل میں ٹیم نے مایوس کیا ہے لیکن
    "اب بھی ہر گوشہِ دل میں کئی ارمان ہوں گے "
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    "ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے"
    قلم سے مصرعے سو نکلے لیکن پھر بھی کم نکلے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اور اس کے ساتھ ہی اس لڑی میں گرہ لگانے کی سنچری مکمل ہوئی!
     
    • زبردست زبردست × 3
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    "یار آئے ہیں، یار بیٹھے ہیں"
    چائے پی کر ادھار بیٹھے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    "ڈرتے ڈرتے جو ترے کوچے ميں آجاتا ہوں"
    دیکھ کر ابا ترا سکتے میں آجاتا ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد فائق

    محمد فائق محفلین

    مراسلے:
    315
    بیگم! آپ کے خراٹوں سے
    "سوتے سوتے ڈر جاتا ہوں"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    "چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیا"
    خوشی میں لے کے میں بکرے کے دس کباب آیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اگر تمہیں کبھی نزلہ زکام ہو جائے
    "سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے "
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اِن میں سے کچھ بھی نہیں ہے جب تُمھارے بس کا روگ
    شعر کیوں کہتے ہو بھائی کیا کوئی تکلیف ہے؟

    فیس بک تم یوز کر لو، ٹویٹ پہ ٹویٹ کرو
    "شعر کیوں کہتے ہو بھائی کیا کوئی تکلیف ہے؟"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کیوں ناراض ہیں محبت سے
    اس گناہ سے ثواب ہوتا ہے

    جب دو "عین" بھائی لڑتے ہیں
    "اس گناہ سے ثواب ملتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سُلجھائیں بے دلی سے یہ اُلجھے ہوئے سوال
    واں جائیں یا نہ جائیں، نہ جائیں کہ جائیں ہم

    سُلجھائیں بے دلی سے یہ اُلجھے ہوئے سوال
    "اور کھائیں یا نہ کھائیں، نہ کھائیں کہ کھائیں ہم"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تسکینِ دل کی ایک ہی تدبیر ہے فقط
    سر پھوڑ لیجیئے کوئی دیوار دیکھ کر



    "تسکینِ دل کی ایک ہی تدبیر ہے فقط"
    محفل میں دوستوں سے کوئی بات کیجیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    چلیں اب فیس بک اور ٹویٹ ہی سہی، محفل نہ سہی!
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ پڑوسن کی زندگی سے خارج ہورہے ہیں آپ کو وزن کی پڑی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر