مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

تیشہ

محفلین
تعبیر ،، میں بھی خالص پنجابن ہوں بھئی :grin: مجھے کیوں بھول رہی ہیں ،،


animated029.gif
 

زینب

محفلین
آپ نے خود تو بتایا تھا کہ اپ پٹھان ہیں

زینب کا تو مجھے پتہ ہے کہ وہ ٹھیٹھ پنجابن ہے ;) محسن کا بھی نہیں پتہ تھا :( وہ تو کہتے رہے ہیں کہ انکا رہن سہن زیادہ تر اندرون سندھ سے رہا ہے :eek:


ارے اپ کو کیسے پتا میں‌نے تو کبھی نہیں بتایا۔۔۔۔۔اچھا ہوا اپ میرے شہر والی ہو مل کے شمشاد بھائی کا سر کھایئں گے:grin:
 

تعبیر

محفلین
شمشاد جی

پتہ نہیں کیوں ہم پنجابیوں کی یہ بہت غلط بات ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ پنجابی میں بات چیت نہین کرتے۔ میری بھی کچھ سہیلیوں کو پنجابی نہیں آتی تھی :(


بوچھی

ارے بابا میں نے کالج کی دوستوں کا کہا تھا :)

محسن
کیا آپ پنجابی بول اور سمجھ لیتے ہیں :confused:

زینب
جب میں یہان آئی تو آپ کو زیادہ تر شمشاد جی سے ہی بات کرتے دیکھا اور اس مین پاءجی لفظ سے ہی میں سمجھ گئی تھی :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہم اپنے بچوں کو پنجابی اس لیے نہیں سکھاتے کہ بڑے ہو کر انہوں نے خود بخود جو سیکھ لینی ہوتی ہے۔
 

زینب

محفلین
یہ بھی ہے پہلے پہل گلابی پنجابی ہوتی ہے پھر اتے اتے ااہی جاتی ہے۔۔۔۔۔مجھے بھی اچھی خاصی روانی سے اتی ہے پر کبھی کبھی بولتے بولتے میں اردو کی پٹری پے چہڑھ جاتی ہوں
 

محسن حجازی

محفلین
جی مجھے ٹھیک ٹھاک پنجابی آتی ہے۔ فیصل آبادی یا جالندھری لہجے میں بھی اور لاہوری لہجہ تو ویسے میرا اصل لہجہ ہے تاہم ہمارے خاندان میں جالندھری پنجابی ہے۔ میرے ساتھ بچپن میں پنجابی نہیں بولی گئی تاہم میں نے لاہور کی گلیوں بازاروں اور سکولوں میں پنجابی سیکھی بلکہ میری ایک پنجابی نظم بھی تھی جو گم گئی جس کے شروع کے اشعار کچھ یوں تھے:
ویلا سی زوال دا یا خورے او وی جا ریا سی۔
میں چپ چاپ کسے اجڑی ہوئی بستی توں آ ریا سی۔

اب آگے یاد نہیں۔ یہ انٹر کے زمانے کی نظم ہے دست برد زمانہ کا شکار ہو گئی۔ ویسے بھی اردو محفل سمیت میری شاعری کی حوصلہ افزائی ہی نہیں ہوئی سو آہستہ آہستہ یہ صلاحیت سوکھ کر جھڑ گئی۔ :(
وہ کیا ہے کہ اپنی بابت ہی ہم نے فرمایا ہے:

بہت مصروف سرکار ہو گئے ہیں
پھیلے ہوئے کاروبار ہو گئے ہیں
دشمنی ہے یہ خود سے درپردہ
درجنوں جگری یار ہو گئے ہیں
 

تعبیر

محفلین
۔اچھا ہوا اپ میرے شہر والی ہو مل کے شمشاد بھائی کا سر کھایئں گے:grin:

اس دفعہ ہم شاید دوبئی جائیں گرمیوں میں کہ امی،بابا کینڈا جا رہے ہین بھائی کے پاس
کتنا مزا آتا نا اگر مین بھی جاتی۔ مین آپ کو کھانے پر بھی بلاتی :)


محسن،مکر مکر :)
 

تعبیر

محفلین
جی انشاءاللہ ۔ابھی تو گھر میں پارٹیان بنی ہوئی ہین جوب بحث چل رہی ہے کوئی پاکستان جانا چاہتا ہے کوئی دوبئی اور میں سنگاپور :)
 

زینب

محفلین
اس دفعہ ہم شاید دوبئی جائیں گرمیوں میں کہ امی،بابا کینڈا جا رہے ہین بھائی کے پاس
کتنا مزا آتا نا اگر مین بھی جاتی۔ مین آپ کو کھانے پر بھی بلاتی :)


محسن،مکر مکر :)

آیئں‌آیئں سو بسم اللہ۔۔۔۔۔پھر کھانے پے اپ نہیں ہم بلایئں گے نا اپ تو مہمان ہوں‌گی نا ہماری۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

تعبیر

محفلین
شمشاد جی

سعودیہ انشاءاللہ عمرے کے لیے جانا ہے پر موسم اچھا ہو تب پراگرام بنائیں گے


زینب

میں نے اسلام آباد کے لیے کہا تھا کہ وہان ملاقات ہوتی۔ بہت بہت شکریہ مجھے الگ سے انویٹیشن دینے کا بھی۔ اگر پروگرام کنفرم ہوا تو ضرور بتاؤنگی بلکہ بہت کچھ پوچھونگی وہاں کے بارے میں :)
 

زینب

محفلین
ناراض تو میں ہوں پر میرا ایک مسئلہ حل کریں

"وہ" ہر بار تحفہ دینے کا وعدہ کر کے عین وقت پے مکر جاتے ہیں۔بتایئں ان سے میں اپنے سارے تحفے کیسے نکلواؤں۔۔۔۔۔۔۔
 
Top