مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

زینب

محفلین
تمہارے مسئلے کا کوئی حل دستیاب نہیں ہو سکا اس لیے اسے اقوام متحدہ میں بھیجنےکی تیاری کر رہے ہیں۔ جیسے ہی مسئلہ کشمیر حل ہوا، تمہارے مسئلے پر بحث کی باری آ جائے گی۔

پھر تو پا جی میری باری نہیں آنے والی مسئلہ کشمیر حل ہونے کے بعد تو بےنظیر کے قتل پے بحث شروع ہو جائے گی میں‌تو رہ گئی نا انتظار میں
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں نہیں، اتنی ناامیدی اچھی نہیں۔ مسئلہ کشمیر کے حل ہونے کے بعد تمہارے ہی مسئلے کا نمبر ہے۔
 
فاروقی

معطل
شمشاد بھائی ..............ہمارے ہاں بجلی بہت بند ہوتی رہتی ہے.........کوئی پائیدار حل بتائیں اس مسلئے کا .؟...........ups اور جرنیٹر کا ذکر نہ کیجیے گا...........بس اتنی بجلی مل جائے کہ ہمارا کمپیوٹر اسٹارٹ رہنا چاہیے..........
 
شمشاد

لائبریرین
اس کا تعلق اس بات سے ہے کہ آپ کس علاقے یا محلے میں رہ رہے ہیں یا آپ کو کس علاقے یا محلے میں رہنا چاہیے۔
 
ابو کاشان

محفلین
شمشاد بھائی ..............ہمارے ہاں بجلی بہت بند ہوتی رہتی ہے.........کوئی پائیدار حل بتائیں اس مسلئے کا .؟...........ups اور جرنیٹر کا ذکر نہ کیجیے گا...........بس اتنی بجلی مل جائے کہ ہمارا کمپیوٹر اسٹارٹ رہنا چاہیے..........
ایک حل ہے اس کا۔:rolleyes:

آپ بھی بیرونِ ملک نکل جاؤ۔ بجلی پانی گیس تازہ ہوا سب مسائل حل ہو جائیں گے۔
ورنہ صبر کرو۔
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ تشریح وغیرہ ہو سکتی ہے آ پ کے جواب کی بھیا شمشاد..........؟:confused::confused:

دیکھیں ناں فاروقی بھائی اگر تو آپ ایسے محلے میں رہتے ہیں جہاں گلیاں ٹوٹی پھوٹی ہیں، نالیوں میں گندا پانی بہہ رہا ہے، جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر لگے ہیں، گھروں کے دروازوں پر ٹاٹ کے پردے لٹک رہے ہیں اور گندے مندے کپڑوں میں ملبوس بچے کھیل رہے ہیں، جہاں ایک بچی پاؤں سے ننگی، گندا سا فراک پہنے، بہتی ہوئی ناک، اندر سے آواز آتی ہے " اری کیا ہوا سہزادی"، جواب میں بچی کہتی ہے " مجھے سہنساہ نے مارا ہے"، تو آپ صبر شکر کریں کہ کبھی کبھار ہی بجلی آ جاتی ہے۔

اور اگر آپ ایسے علاقے میں رہائش اختیار کر لیں جیسے " آفسیرز کالونی" یا جہاں ارد گرد جنرل، بریگیڈیر یا اعلٰی عدالتوں کے ججز یا اعلٰی سرکاری افسر رہتے ہوں، تو آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی سوائے بنگلے کے کرائے کے۔
 
تیشہ

محفلین
تو مسئلہ بھی تو بتائیں ناں کہ وہ سیریس مسئلہ ہے کیا؟ تبھی اس کا کوئی علاج بھی ڈھونڈا جائے گا۔

مسئلہ بہت سئیریس ہے :( ،، میں چاہتی ہوں مجھ سے کوئی بات نا کرے ، :music: مگر لوگ آتے جاتے مجھ سے کہیں نا کہیں ٹکڑا جاتے ہیں اور میرا موُڈ نہایت ہی زہریلا ہوجاتا ہے ۔
کچھ ایسا بتائیے حل کہ کوئی بھی ہو بھلے ۔ ۔ مجھ سے بات کئے بغیر چُپ چاپ گزر جایا کریں لوگ ،
 
تیشہ

محفلین
دیکھیں ناں فاروقی بھائی اگر تو آپ ایسے محلے میں رہتے ہیں جہاں گلیاں ٹوٹی پھوٹی ہیں، نالیوں میں گندا پانی بہہ رہا ہے، جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر لگے ہیں، گھروں کے دروازوں پر ٹاٹ کے پردے لٹک رہے ہیں اور گندے مندے کپڑوں میں ملبوس بچے کھیل رہے ہیں، جہاں ایک بچی پاؤں سے ننگی، گندا سا فراک پہنے، بہتی ہوئی ناک، اندر سے آواز آتی ہے " اری کیا ہوا سہزادی"، جواب میں بچی کہتی ہے " مجھے سہنساہ نے مارا ہے"، تو آپ صبر شکر کریں کہ کبھی کبھار ہی بجلی آ جاتی ہے۔

اور اگر آپ ایسے علاقے میں رہائش اختیار کر لیں جیسے " آفسیرز کالونی" یا جہاں ارد گرد جنرل، بریگیڈیر یا اعلٰی عدالتوں کے ججز یا اعلٰی سرکاری افسر رہتے ہوں، تو آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی سوائے بنگلے کے کرائے کے۔

zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
مسئلہ بہت سئیریس ہے :( ،، میں چاہتی ہوں مجھ سے کوئی بات نا کرے ، :music: مگر لوگ آتے جاتے مجھ سے کہیں نا کہیں ٹکڑا جاتے ہیں اور میرا موُڈ نہایت ہی زہریلا ہوجاتا ہے ۔
کچھ ایسا بتائیے حل کہ کوئی بھی ہو بھلے ۔ ۔ مجھ سے بات کئے بغیر چُپ چاپ گزر جایا کریں لوگ ،

ڈھونڈتا ہوں کوئی حل آپ کے مسئلے کا۔
 
زینب

محفلین
مُلا عمر کو بلایا تو ہے، اب دیکھتے ہیں انہیں کب فرصت ملتی ہے اور کب آتے ہیں۔

لیں آپ ملا عمر کا انتظار کر رہے ہیں اور وہاں سعودیہ میں‌ہی نوازشریف کی موجودگی میں مذاکرات شروع بھی ہو گئے کیا کرتے ہیں پا جی جایئں ملا عمر کو پکڑ کے مار گرایئں
 
تیشہ

محفلین
ڈھونڈتا ہوں کوئی حل آپ کے مسئلے کا۔

جلدی ڈھونڈیں ناں ، ورنہ میری کھوپڑی الٹ جاتی ہے :( ، ہزار بار لکھ لکھ کر تھک گئی ہوں کہ نئا ممبر جو آتا ہے میرے سے بات نا کرے ۔ مگر اللہ جانے کیا مصیبت ہے جو آتا ہے آتے ساتھ ہی کچھ مجھ سے سنُ لیتا ہے ، کچھ اپنی سنا بیٹھتا ہے :confused: ، جبکہ میں کسی سے بھی بات کروں تو صرف اور صرف اپنے موڈ سے کرنا پسند کرتی ہوں ، اسکے علاوہ کوئی میری طرف بڑھے میں برداشت نہیں کرتی :( لوگوں کو پتآ بھی ہے کہ یہ منہ پھٹ ہے ، رُوڈ ہے ، اس سے بچ کر ہی رہا جائے تو بہتر ہے ، مگر پھر بھی آتے ساتھ ہی مجھ سے الجھتے ضرور ہیں ،
:hatoff:
 
زینب

محفلین
بُری بات، ایسا نہیں کہتے۔ ویسے میری ملاقات ابھی طے نہیں ہوئی۔

تو آپ کی ملاقات کب طے ہو گی جب وہ بالا ہی بالا سب کچھ طے کر لیں گے تب۔۔۔۔۔چلیں میری ملاقات تو طے کروایئں نا میں نے کچھ "مفید" مشورے دینے ہیں عقل کے اندھے ملا عمر کو۔۔۔۔:mrgreen:
 
شمشاد

لائبریرین
مشورہ دینے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے جسے " دماغ " کہتے ہیں۔ پہلے مجھے دیکھنے دو کہ وہ تمہارے پاس ہے بھی یا نہیں۔
 
Top