مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

شمشاد

لائبریرین
کل جاتی ہو تو یہی بولوں گی ۔ :hatoff:

مگر آپ کل یاد کرائیے گا کہ ڈاکٹر کو یہ بولنا ہے بتانا ہے ۔ :music:

یہ لیں میں آپ کو یاد کروا رہا ہوں کہ آج ڈاکٹر کے پاس جانا ہے اور اس کو یہ کہنا ہے کہ پہلے بھولنے کی بیماری کا علاج کرے۔

ویسے یہ ڈاکٹر ہے کون؟ میرا مطلب ہے کون سے ملک کا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
یہ لیں میں آپ کو یاد کروا رہا ہوں کہ آج ڈاکٹر کے پاس جانا ہے اور اس کو یہ کہنا ہے کہ پہلے بھولنے کی بیماری کا علاج کرے۔

ویسے یہ ڈاکٹر ہے کون؟ میرا مطلب ہے کون سے ملک کا ہے؟

:confused:

آپ نے اچھا یاد دلایا ہے ۔؟ ایسے لکھنے سے مجھے تھوڑا یاد آئے گا بھلا :confused: یاد کرانے کا جب میں کہتی ہوں تو مطلب ٹیکیسٹ ہوتا ہے ناں :music:
خیر ، میں نے آج ڈاکٹر سے کہا ہے مجھے بھولنے کی بیماری ہورہی ہے ۔ وہ سن کر مسکراتا ہی رہا ہے ۔ :| کہنے لگا اپنے سامنے ایک ڈائری رکھا کریں ، ہر بات اس میں لکھ دیا کریں ، میں نے کہا وہ ڈائری ہی میں بھول جاتی ہوں کہ کدھر رکھی ہے اور اس میں لکھا کیا ہے ۔ کہنے لگا اپنے سامنے لکھکر لگا لیا کریں تاکے نظر پڑے تو یاد رہے ، میں نے کہا میں نے اپنے سامنے الماری پے لکھکر بھی لگایا ہوتا ہے پھر بھی بھول جاتا ہے ۔ :|
ڈاکٹر تو کشمیری ہے ۔ کشمیر کا رہنے والا ہے ۔ آپ کس لئے پوچھ رہے ہیں :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
پھر کیا مشورہ دیا ڈاکٹر نے؟

یہ جو مشورہ اوپر آپ نے لکھا ہے یہ تو بیکار ہی ہوا ناں۔

کوئی دوا بھی تجویز کی ہے کہ بس باتوں میں ہی ٹرخا دیا۔
 
تیشہ

محفلین
پھر کیا مشورہ دیا ڈاکٹر نے؟

یہ جو مشورہ اوپر آپ نے لکھا ہے یہ تو بیکار ہی ہوا ناں۔

کوئی دوا بھی تجویز کی ہے کہ بس باتوں میں ہی ٹرخا دیا۔

اس نے مشورہ تو بہت اچھا دیا ہے پر وہ اپنے بس کی بات نہیں :hatoff:
کہہ آئی تھی کہ کوشیش کرتی ہوں
chips.gif

اور مجھے پتا ہے میں نے اسکے مشورے پے عمل کیا تو بہت مفید ہے میرے لئے ۔ مگر :blush: خیر ، دیکھتی ہوں ، ذرا اس بہانے اپنی وِل پاور بھی آزما لوں ، :music:
 
تیشہ

محفلین
میرے ایک مسلے کا حل نکالئیے کچھ ایسا بتائیے کہ میں ٹھنڈی چیزیں فریج سے نکال کر نا کھاؤں اور جوس ُ صبح و شام نا پئیوں میں جیسے ہی پیتی ، جاتی ہوں میرا گلہ خراب :(:(
پراٹھے کی عادت بھی چھوڑنی ہے مجھ سے وہ بھی نہیں چھوٹتی ۔۔،
:blush:

ابھی بھابھی کے بتائے ہوئے اک نسخہ پے عمل کرکے آرہی ہوں
chips.gif
 
طالوت

محفلین
آسان سا حل ہے بوچھی خالہ ! فریج اٹھا کر باہر پھینک دیں ۔۔۔۔۔۔نہ ہو گا بانس نہ بجے گی بانسری
وسلام
 
زینب

محفلین
میرا مسئلہ بےزاری اکتاہٹ۔۔۔۔۔کچھ سمجھ نہیں‌آرہی آجکل میرا کوئی بھی کام کرنے کو جی کیوں نہیں کر رہا۔۔۔۔۔دل چاہتا ہے منہ سر لپیٹ کے سوئی رہوں‌بس
 
ظفری

لائبریرین
میرا مسئلہ بےزاری اکتاہٹ۔۔۔۔۔کچھ سمجھ نہیں‌آرہی آجکل میرا کوئی بھی کام کرنے کو جی کیوں نہیں کر رہا۔۔۔۔۔دل چاہتا ہے منہ سر لپیٹ کے سوئی رہوں‌بس

بے زاری اور اکتاہٹ ایک جیسی روٹین کی پیداوار ہیں ۔ کوشش کریں کہ اپنے روزآنہ کے معمولات میں کچھ تبدیلیاں لیکر آئیں ۔ کچھ ایسی چیزوں میں دلچسپی لیں ۔ جو آپ کے لیئے چلینج بنیں ۔ جیسے جلدی سو ئیں اور جلد اٹھیں ۔:grin:
اچھا سوچیں ۔ مستقبل کی پلاننگ کریں ۔ مگر خواب نہ دیکھیں ۔ ورنہ بے زاری اور اکتاہٹ میں اور اضافہ ہوگا ۔ ;)
سونے پر طبعیت مائل ہے تو اپنا بلڈ پریشر چیک کروائیں ۔ کمزوری ، بے خوابی ، دیر تک جاگنا ، اور بے ربط سوچوں کو ذہن میں جگہ دینا بھی سونے پر انسان کو بہت مائل کرتا ہے ۔

یہ آپ کا پہلا وزٹ ہے ۔ اس لیئے مشورے کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ بس آپ ایسا کریں کہ باہر شمشاد بھائی ہاتھ میں اپنی ٹوپی لیئے بیٹھے ہیں ۔ ان کی ٹوپی میں دو سو درہم ڈال دیں ۔ اور ہاں رسید لینا بھولیئے گا ۔ کیونکہ اکثر شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ہدیوں کا صحیح حساب نہیں رکھتے ۔ :grin:
دوسرے وزٹ پر چیک بھی قبول ہوگا ۔ بس اتنا یاد رہے کہ اس چیک کا کوئی بینک بھی ہو ۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
پروفیسر ظفری
بیرک نمبر 4
پیٹالہ جیل
:music:
 
شمشاد

لائبریرین
زمانہ ترقی کر گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ میں نے بھی ٹوپی کی جگہ ہیٹ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
کریڈٹ کارڈ بھی قابل قبول ہیں۔
 
طالوت

محفلین
hehe.gif

پھر نئا فریج لینا پڑے گا ، پیسے کون دے گا آپ ۔:confused:

فریض کو لگائیں تالہ ۔۔۔۔۔۔مناہل کو دیں چابی۔۔۔۔۔اس سے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھوا لیں کہ نہ تو وہ آُ کو چابی دے گی نا فریج سے کوئی چیز لینے دے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ :hatoff:
ورنہ پھر گلا ٹھیک رکھنے کے حل آپ کو تو میں نہیں بتا سکتا نہ :blush:
وسلام
 
زینب

محفلین
بے زاری اور اکتاہٹ ایک جیسی روٹین کی پیداوار ہیں ۔ کوشش کریں کہ اپنے روزآنہ کے معمولات میں کچھ تبدیلیاں لیکر آئیں ۔ کچھ ایسی چیزوں میں دلچسپی لیں ۔ جو آپ کے لیئے چلینج بنیں ۔ جیسے جلدی سو ئیں اور جلد اٹھیں ۔:grin:
اچھا سوچیں ۔ مستقبل کی پلاننگ کریں ۔ مگر خواب نہ دیکھیں ۔ ورنہ بے زاری اور اکتاہٹ میں اور اضافہ ہوگا ۔ ;)
سونے پر طبعیت مائل ہے تو اپنا بلڈ پریشر چیک کروائیں ۔ کمزوری ، بے خوابی ، دیر تک جاگنا ، اور بے ربط سوچوں کو ذہن میں جگہ دینا بھی سونے پر انسان کو بہت مائل کرتا ہے ۔

یہ آپ کا پہلا وزٹ ہے ۔ اس لیئے مشورے کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ بس آپ ایسا کریں کہ باہر شمشاد بھائی ہاتھ میں اپنی ٹوپی لیئے بیٹھے ہیں ۔ ان کی ٹوپی میں دو سو درہم ڈال دیں ۔ اور ہاں رسید لینا بھولیئے گا ۔ کیونکہ اکثر شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ہدیوں کا صحیح حساب نہیں رکھتے ۔ :grin:
دوسرے وزٹ پر چیک بھی قبول ہوگا ۔ بس اتنا یاد رہے کہ اس چیک کا کوئی بینک بھی ہو ۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
پروفیسر ظفری
بیرک نمبر 4
پیٹالہ جیل
:music:

کافی سستا ڈاکٹر ہے جبکہ اچھے سپیشلسٹ‌کی فیس 3سو 50 سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔پر میں‌صرف 50 روپے دیتی ہوں انشورنس جو ہے۔:grin:

خیر یہ بھی مہنگا نہیں ہے ویسے باقی سب تو ٹھیک ہے یہ ڈاکٹر صاحب جیل کس جرم میں‌ہیں کہیں بندے مارنے کا جرم تو نہیں کیا۔۔۔ویسے میں‌2 سو درہم کے لیے کریڈٹ کارڈ کا استعمال نہیں کرتی بڑی اماونٹ بتایئں بڑی آخر کو ہمارا اکاوبنٹ بھی سوئس بنک میں‌ہے جی
 
فاروقی

معطل
میرا مسئلہ بےزاری اکتاہٹ۔۔۔۔۔کچھ سمجھ نہیں‌آرہی آجکل میرا کوئی بھی کام کرنے کو جی کیوں نہیں کر رہا۔۔۔۔۔دل چاہتا ہے منہ سر لپیٹ کے سوئی رہوں‌بس

یہی مسئلہ آج کل میرے ساتھ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا تمہارا درست ہوا یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔مجھے بھی حل بتاو۔۔۔۔۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
کافی سستا ڈاکٹر ہے جبکہ اچھے سپیشلسٹ‌کی فیس 3سو 50 سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔پر میں‌صرف 50 روپے دیتی ہوں انشورنس جو ہے۔:grin:

خیر یہ بھی مہنگا نہیں ہے ویسے باقی سب تو ٹھیک ہے یہ ڈاکٹر صاحب جیل کس جرم میں‌ہیں کہیں بندے مارنے کا جرم تو نہیں کیا۔۔۔ویسے میں‌2 سو درہم کے لیے کریڈٹ کارڈ کا استعمال نہیں کرتی بڑی اماونٹ بتایئں بڑی آخر کو ہمارا اکاوبنٹ بھی سوئس بنک میں‌ہے جی

رہی ناں تم پاگل کی پاگل ہی۔ پروفیسر صاحب جیل میں بھی مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ آجکل بیرک نمبر چار کے مریضوں کو دیکھ رہے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اصل میں پروفیسر صاحب کو باہر والوں کی زیادہ فکر ہے۔ یہ وہ باہر کیوں ہیں۔ اس لیے باہر والوں کی بھی خبر گیری کرتے رہتے ہیں۔
 
Top