مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

م حمزہ

محفلین
بہت مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ۔ دعا کرتا ہوں کہ آپ کے والدین ہمیشہ آپ پر فخر کرتے رہیں ۔ سدا خوش رہیں ۔
ویسے استاد محترم عرفان سعید صاحب نے بھی تین ہزای منصب پالیا ہے ۔ لگے ہاتھوں انکو بھی مبارکباد دیتا ہوں حالانکہ مجھ پر ان کا یہ زیادہ حق بنتا تھا کہ انہیں پہلی مبارکباد مجھ سے ملے۔ لیکن میں ایک بار پھر نکما ہی ثابت ہوا۔ معذرت محترم۔
 
عرفان سعید

شکریہ حمزہ بھائی
معذرت کیسی؟ ابھی تک تو کوئی غلغلہ بلند نہیں ہوا۔ ہوبھی جاتا تو کوئی ایسی بات نہیں تھی۔
ایک شکوہ آپ سے ضرور کروں گا۔ آپ سے اصرار کیا تھا کہ مجھے جائے استاد پر مت رکھیں، میں اس قابل نہیں۔ میری گزارش ہوگی کہ میری اس ادنی سی خواہش کا خیال کریں۔
 
ارے یہ کیا ہو رہا ہے ہم نے پہلے بھی تو مریم بجو کے چار ہزار مراسلوں کی لڑی بنائی تھی ۔کیا کسی نے اس طرف توجہ نہیں دی۔
مریم بہنا آپ کو بھی یاد نہیں ۔
عدنان بھائی. یہ کیسے ممکن ہے کہ مجھے یاد نہ ہو؟ لیکن عرفان بھائی نے اتنی شفقت سے لڑی بنائی تو ٹوکنا بالکل بھی اچھا نہ محسوس ہوا. تاہم میں نے وہاں دو جگہ اِس لڑی کا لنک دینے کی کوشش کی تھی.
 
بہت مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ۔ دعا کرتا ہوں کہ آپ کے والدین ہمیشہ آپ پر فخر کرتے رہیں ۔ سدا خوش رہیں ۔
ویسے استاد محترم عرفان سعید صاحب نے بھی تین ہزای منصب پالیا ہے ۔ لگے ہاتھوں انکو بھی مبارکباد دیتا ہوں حالانکہ مجھ پر ان کا یہ زیادہ حق بنتا تھا کہ انہیں پہلی مبارکباد مجھ سے ملے۔ لیکن میں ایک بار پھر نکما ہی ثابت ہوا۔ معذرت محترم۔
خیر مبارک محمد حمزہ بھائی! بے حد جزاک اللہ اور آمین ثم آمین.
 
Top