مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

عرفان سعید

محفلین
اردو محفل کی ایک انتہائی اہم رکن اور اس سال مدیر کے منصب کو سنبھالنے والی مریم افتخار بہنا کو چار ہزار مراسلوں کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
ہماری نیک تمنائیں آپ کے منصبِ ادارت کے لیے اور اس فورم پر آپ کی فعالیت کے لیے۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
محفل کی سالگرہ کے سیزن میں آپ نے کتنے مراسلے کئے؟
 
آخری تدوین:
اردو محفل کی ایک انتہائی اہم رکن اور اس سال مدیر کے منصب کو سنبھالنے والی مریم افتخار بہنا کو چار ہزار مراسلوں کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
ہماری نیک تمنائیں آپ کے منصبِ ادارت کے لیے اور اس فورم پر آپ کی فعالیت کے لیے۔
خیر مبارک عرفان بھائی!
بے حد جزاک اللہ! :in-love:

 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد مریم بہنا:)
pastel-pink-lush-bouquet-flower-bouquets.jpg
 
Top