مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

السلام علیکم ,
مریم افتخار بہن آپ کو چار ہزاری منصب بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ ہنستی مسکراتی زندگی عطا فرمائے ۔آمین
مریم آپ محفل کی زیبائش اور رونقیں آباد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی رہتی ہیں جو محفل سے آپ کے خلوص اور محبت کی پہچان ہے ,آپ ہمیشہ کے لیے خود کو محفل سے وابستہ رکھیں اور ایسے ہی اپنے ہزاری منصبوں میں اضافہ کرتی رہیں ۔
 
عنوان دیکھ کر سوچا کہ کس 'بجو' کے متعلق بات ہو رہی ہے؟ لڑی کھول کر خیال آیا 'ہماری بلی، ہمیں ہی میاؤں! ' :sneaky:

اللہ آپ کا حسنِ ظن سلامت رکھیں عدنان بھائی! :)
 
وہ دراصل آپ کی بلی ہمیں بہت پسند آئی ہے ۔ اس لیے ہم نے اس لڑی کی زینت آپ کی میاؤں کو ہی بنا دیا ۔
 
عظیم

محفلین
مجھے تو عظیم ہونے کا طعنہ مارا تھا میں تو چار ہزاری ہونے پر مبارکباد نہیں دوں گا مریم افتخار
پانچ ہزاری ہونے تک شاید وہ بات بھول جاوں تب تک انتظار کریں
 
Top