تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

عمر شرجیل چوہدری نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 9, 2021

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تعلق گہرا ہونے میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ بات کیفیات کو اپنے اوپر لینے کی ہو رہی ہے کہ ضروری نہیں دونوں ایک سا اپنے اوپر طاری کریں۔
    کون سی کتاب زیرِ مطالعہ ہے؟
     
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کم عقلی تو کم عقلی ہی ہے نا۔۔۔
    آپ کو کبھی ملنگ کہا کسی نے؟؟؟
     
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو آپ کو نام نہاد زمیندار کہا جانا چاہئیے؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. عمر شرجیل چوہدری

    عمر شرجیل چوہدری محفلین

    مراسلے:
    105
    روح کی بیماریاں اور ان کا علاج
    مصنف : مولانا شاہ محمد حکیم اختر صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عمر شرجیل چوہدری

    عمر شرجیل چوہدری محفلین

    مراسلے:
    105
    ہاں ایک دفعہ جب میں نے اپنے دوست سے کہا کہ "ہم مسافر لوگ ہیں آج یہاں کل وہاں" تو اس نے آنکھ مارتے ہوئے کہا "مسافر نہیں ملنگ لوگ"
     
  6. عمر شرجیل چوہدری

    عمر شرجیل چوہدری محفلین

    مراسلے:
    105
    اب اگر کرتا نہیں ہوں تو نام نہاد کہہ لیں آپ
     
  7. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,226
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اردو محفل پر خوش آمدید محترم عمر شرجیل چوہدری صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عمر شرجیل چوہدری

    عمر شرجیل چوہدری محفلین

    مراسلے:
    105
    میرے خیال میں بچوں کو پنجابی بولنے دیا جائے اور انہیں اردو جو انکی قومی زبان ہے حرف حرف سکھائی جائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,476
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    [/QUOTE]

    بہت روئیں گے کر کے یاد اہلِ مے کدہ مجھ کو

    شرابِ دردِدل پی کر ہمارے جام و مینا سے
    مصنف کا ایک شعر
    ایک بہت بڑا نام ہے علمی دنیا میں۔انہیں شیخ العرب والعجم کہا جاتا تھا۔
    اگر کتاب پڑھنے کے بعد عمل بھی کریں گے تو آپ اپنے آپ کو مکمل طور پر کوئی دوسرا انسان پائیں گے۔جس کے دل اور روح سے کثافت دھل جانے کے بعد روح نکھری ہوئی تروتازہ اپنے خالق کے قرب میں محسوس کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عمر شرجیل چوہدری

    عمر شرجیل چوہدری محفلین

    مراسلے:
    105
    بہت روئیں گے کر کے یاد اہلِ مے کدہ مجھ کو

    شرابِ دردِدل پی کر ہمارے جام و مینا سے
    مصنف کا ایک شعر
    ایک بہت بڑا نام ہے علمی دنیا میں۔انہیں شیخ العرب والعجم کہا جاتا تھا۔
    اگر کتاب پڑھنے کے بعد عمل بھی کریں گے تو آپ اپنے آپ کو مکمل طور پر کوئی دوسرا انسان پائیں گے۔جس کے دل اور روح سے کثافت دھل جانے کے بعد روح نکھری ہوئی تروتازہ اپنے خالق کے قرب میں محسوس کریں گے۔[/QUOTE]
    جی اسی اپنی اصلاح اور عمل کی ہی نیت سے کتاب پڑھنے کا ارادہ باندھ رکھا ہے، باقی مصنف کے شخصیت کا بھی مجھے بالکل علم نہ تھا
     
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آپ کے خیال میں زبانیں کس طرح بنتی اور تبدیل ہوتی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اس لڑی کی مناسبت سے میں نے “جوہری” کو “چوہدری” پڑھا اور سر کھجاتا رہا
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. ہانیہ

    ہانیہ محفلین

    مراسلے:
    387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایک بات آرہی ہے ذہن میں۔۔۔۔اگر کوئی لڑکی اس سائٹ پر ۔۔۔اپنے تعارف کی لڑی میں کہے ۔۔۔۔اسے محبت ہے بہت سالوں سے۔۔۔۔کیا تاثر ہوگا بہت سارے لوگوں کا یہاں ۔۔۔

    میں ابھی سے بتا دیتی ہوں۔۔۔کیا کیا سننے کو ملے گا۔۔۔۔ماں کا چلن صحیح نہیں ہوگا جبھی لڑکی ایسی ہے ۔۔۔۔تربیت اچھی نہیں ہوئی۔۔۔توبہ توبہ کیسی بے شرم اور بے حیا ہے۔۔۔کتنا گرا ہوا کردار ہے اسکا۔۔۔۔کیا زمانہ آگیا ہے۔۔۔۔جبھی تو ہماراے معاشرے میں انتی برائیاں ہیں۔۔۔اب ایسی لڑکیاں کل کو مائیں بنیں گی تو کیا ہوگا۔۔ دینی تعلیم کی کمی ہے۔۔۔۔مارچ والی لگ رہی ہے۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔

    خیر اس بات کا مقصد خدا نہ کرے عمر شرجیل چوہدری بھائی پر تنقید نہیں کرنا ہے۔۔۔دعا ہے کہ ان کو محبت میں کامیابی نصیب ہو۔۔۔اور دل و دغ سکون نصیب ہو۔۔۔۔اور اسائٹ پر ان کا بہت اچھا وقت گزرے۔۔۔۔

    بس اس بات کا مقصد واضح کرنا تھا۔۔۔۔کہ ہمارے رویے سب کے ساتھ ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں۔۔۔۔اور کچھ نہیں۔۔۔ :)

    سوچئے گا اس پر۔۔۔۔۔:)

    اللہ حافظ ۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 11, 2021
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محفل پر خوش آمدید
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,476
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سر، آ پ کے سوال میں ہی اس کا جواب ہے۔اپ نے درست کہا،بالکل ایسے ہی بنتی ہیں۔
     
  16. عمر شرجیل چوہدری

    عمر شرجیل چوہدری محفلین

    مراسلے:
    105
    ہاہاہا
    بہت گہرا جواب دے دیا، زبانیں ایسے ہی بنتی ہیں، میری طرف سے آپکی دانائی کو داد ہے
     
  17. عمر شرجیل چوہدری

    عمر شرجیل چوہدری محفلین

    مراسلے:
    105
    رویوں کی طرح سب کا تاثر بھی ایک لڑکی کی محبت پر ایک جیسا نہیں ہوگا یقیناً کچھ لوگ آپکو دعائیں بھی دیں گے اور کچھ آپ کے لیے افسردگی کا اظہار بھی کریں گے
     
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آپ کے سر کھجانے پر ہمیں بنا سر کھجائے یاد آیا

    سر کھجاتا ہے جہاں زخمِ سر اچھا ہو جائے
    لذّتِ سنگ بہ اندازۂِ تقریر نہیں
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اب سر کھجا رہا ہوں کہ اس کا ترجمہ مانگوں یا نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اب بھی سر کھجا رہے ہیں تو ہمیں کہنا پڑے گا

    ضرور سر میں جوں رینگتی ہو گی
    یونہی تونہیں سر کھجاتا کوئی

    :smile3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر