مبارکباد محمد تابش صدیقی کا محفل پر ایک سال مکمل

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. دعا ہے رب العزت آپ کی زندگی یوں ہی پر رونق رکھے. ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے(کھانا کھلاتے) خوش و آباد رہیں....
آمین۔
محمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. ...
بخیر و عافیت :) :)

حسن بھائی، اچھا لگا دیکھ کر کہ آپ نے یہ لڑی کھولی، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سلسلے کی پہلی لڑی میں نے ماہ ستمبر میں ہی کھولی تھی، خوشی ہوئی کہ آپ نے اس سلسلے کو ادامہ دیا۔
 

فاتح

لائبریرین
حیرت ہے، ابھی صرف ایک سال ہی ہوا ہے۔ مجھے لگا کافی عرصے سے جانتا ہوں آپ کو :)
مبارک باد
 
Top