مبارکباد محمد تابش صدیقی کا محفل پر ایک سال مکمل

ہادیہ

محفلین
بہت مبارک باد اس خوبصورت سفر کے لیے:) آپ کا محفل میں یہ ایک سال قابل تعریف اور ستائش ہے:)
سرجی خوش رہیں آباد رہیں۔آمین
 
حسن جی اکیلے ہی نکلنے لگے ہیں آپ؟ راستے سے ایک مسافر نہیں ساتھ لے کر جائیں گے؟
کیا کریں کھانے "شانے" کا ذکر آجائے تو رہا نہیں جاتا۔
سر نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔۔۔ آپو آپ کیوں جی! آپ کو بھی بھر پور دعوت ہے۔۔۔!!
 
"میری آواز::: شاعری سننے کیلئے"
مابدولت نے بالا ربط کو کلک کرنے کےبعد برادرم حسن محمود جماعتی صاحب کی خوبصورت آواز میں نا صرف ان کی دل کو چھولینے والی شاعری ہی سنی بلکہ برادرم جماعتی کی تصویر بھی ملاحظہ کی اور خوشی محسوس کی۔:):)
 
فقیر مابدولت کی اس کرم نوازی، حوصلہ افزائی اور اعلی ظرفی پر ممنون ہوتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہے۔ دعا و اصلاح کی درخواست بھی۔۔۔۔:):):)
 
ہادیہ

محفلین
"میری آواز::: شاعری سننے کیلئے"
مابدولت نے بالا ربط کو کلک کرنے کےبعد برادرم حسن محمود جماعتی صاحب کی خوبصورت آواز میں نا صرف ان کی دل کو چھولینے والی شاعری ہی سنی بلکہ برادرم جماعتی کی تصویر بھی ملاحظہ کی اور خوشی محسوس کی۔:):)
میں نے بھی سنی تھی اچھی آواز ہے اور تصویر تو وہی ہے جو فورم میں کچھ عرصہ پہلے لگائی ہوئی تھی:)
 
Top