arifkarim
معطل
مبارک ہو۔ کاکا ایک سال کا ہو گیا ہے۔محمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. دعا ہے رب العزت آپ کی زندگی یوں ہی پر رونق رکھے. ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے(کھانا کھلاتے) خوش و آباد رہیں....
مبارک ہو۔ کاکا ایک سال کا ہو گیا ہے۔محمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. دعا ہے رب العزت آپ کی زندگی یوں ہی پر رونق رکھے. ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے(کھانا کھلاتے) خوش و آباد رہیں....
شکریہ یوسف بھائی.مبارک ہو تابش صدیقی بھائى
آمین. جزاک اللہ ہادیہ بہن.بہت مبارک باد اس خوبصورت سفر کے لیےآپ کا محفل میں یہ ایک سال قابل تعریف اور ستائش ہے
سرجی خوش رہیں آباد رہیں۔آمین
بہت شکریہ عمران بھائی.صرف ایک سال میں پنج ہزاری کا منصب!!!
کمال ای کردتّا ای تابش بھائی۔۔۔
![]()
بہت شکریہ امین بھائی.مابدولت برادم تابش کو پرخلوص مبارکبادپیش کرتے ہیں۔![]()
بہت شکریہ حمیرا بہن.مبارک ہو تابش بھائی![]()
بہت شکریہ. محبت ہے آپ کی چوہدری صاحب.مبارک ہو صدیقی صاحب۔
اور محفلین کو بھی مبارک ہو
جی ہو ہی گیا. بہت شکریہ محترم.جمعہ جمعہ ایک سال ہو گیا!! مبارک ہو بہر حال
بہت شکریہ عارف انکل.مبارک ہو۔ کاکا ایک سال کا ہو گیا ہے۔
آمین. جزاک اللہ نایاب بھائی. آپ کی دعاؤں کے سہارے.ماشاء اللہ
دلی دعاؤں بھری مبارکباد
یونہی ہنستے مسکراتے زندگی کی جنگ میں مصروف رہیں اور فاتح ٹھہریں ۔ آمین
بہت دعائیں
شکریہ توقیر بھائی.مبارک ہو سلامت رہیں بھای
صاحب۔۔۔۔بہت شکریہ تجمل "صاحب"![]()
جوابی صاحب.صاحب۔۔۔۔![]()
آپ تو مجھ سے بڑے تھے اس لیے میں نے کہا تھاجوابی صاحب.![]()
بھائی جان اکژ سنا ہے آپ دادا جان کا ذکر کرتے ہیں کیا ہم نام جان سکتےشکریہ توقیر بھائی.![]()
بہت شکریہ زیک.مبارک ہو تابش
جی میں اکثر ان کی شاعری پوسٹ کیا کرتا ہوں. ان کا نام محمد عبد الحمید صدیقی تھا. تخلص نظر تھا. قلمی نام نظر لکھنوی استعمال کرتے تھے.بھائی جان اکژ سنا ہے آپ دادا جان کا ذکر کرتے ہیں کیا ہم نام جان سکتے