تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
السلام علیکم
محفل کے ایک ساتھی حق نواز بھائی جو کہ قرآن و حدیث سافٹ ویئر کے خالق بھی ہیں، کا ہرنئے کا آپریشن ہوا ہے آپ سب بہن بھائیوں سے دعائے
صحت کی درخواست ہے۔
اللہ ہمارے بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
آمین

اللہ تعالی انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے (اٰمین ثم اٰمین)
 

باسم

محفلین
اللہ تعالٰی حق نواز بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔
امید ہے وہ جلد ہی ہمارے درمیان ہونگے اور قرآن و حدیث سافٹ ویئر کو مزید بہتری کی جانب لے جاسکیں گے
 
السلام علیکم
اب کیسی طبیعیت ہے ان رکن کی ، اس بارے میں کچھ اپڈیٹ ؟
وعلیکم السلام
جی آج ان سے رابطہ ہوا ہے اب الحمدللہ خیریت سے ہیں۔
چند ہی دنوں میں ان شاءاللہ پھر سے ہمارے درمیان محفل میں ہوں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top