تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم
محفل کے ایک ساتھی حق نواز بھائی جو کہ قرآن و حدیث سافٹ ویئر کے خالق بھی ہیں، کا ہرنئے کا آپریشن ہوا ہے آپ سب بہن بھائیوں سے دعائے
صحت کی درخواست ہے۔
اللہ ہمارے بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
آمین
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
ہوالشافی ہو الکافی
اللہ تعالی اپنے رحم و کرم سے
محترم جناب حق نواز بھائی کے آپریشن کو کامیاب کرے
اور محترم دوست کو صحت عاجلہ و کاملہ عطا کرے آمین
نایاب
 

الف عین

لائبریرین
ہرنیا کا آپریشن تو معمولی ہوتا ہے، میں خود کروا چکا ہوں آٹھ سال پہلے. اللہ جلد ہی صحت دے، فکر کی بات نہیں.
 
میرا آخری رابطہ ای میل کے ذریعے ہوا تھا اب جب وہ رپلائی کریں گے تو میں ضرور مطلع کردوں گا ان شاء‌اللہ
وہ آفس بھی نہیں جارہے ہیں آفس بوائے نے بھی یہی بتایا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top