محفل کے اراکین کی سرکردگی

فارغ تو نہیں ہوں مگر حصہ نہ لوں ایسا بھی نہیں :)

ایک دو چھوٹے چھوٹے کام میرے ذمے لگا دو۔ ویسے میں نے ووٹنگ میں تو حصہ لے لیا ہے ۔ ایک ایوارڈ ایسے پرانے اراکین کے لیے بھی ہونا چاہیے جو پہلے متحرک تھے اور اب نہیں جیسے میں ;)
 
ماوراء

محفلین

کام تمھارے لیے کہاں ہے؟ میں تو سوچ رہی ہوں کہ تمھیں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلوایا جائے۔ یکم جولائی کو فارغ ہو تو سالگرہ کا افتتاح کرنا اور کیک کاٹ دینا۔;)
ووٹ ڈال دیا؟ پرانے اراکین کے لیے کوئی ایوارڈ نہیں رکھا جا سکا۔ :grin:
 
کیا بات ہے نیکی اور پوچھ پوچھ

پرانے اراکین کے لیے ووٹ ہونا چاہیے میں احتجاج کرتا ہوں
 
عزیزامین

محفلین
اقتباس

کام تمھارے لیے کہاں ہے؟ میں تو سوچ رہی ہوں کہ تمھیں مہمانِ خصوصی کے طور پر بلوایا جائے۔ یکم جولائی کو فارغ ہو تو سالگرہ کا افتتاح کرنا اور کیک کاٹ دینا۔;)
ووٹ ڈال دیا؟ پرانے اراکین کے لیے کوئی ایوارڈ نہیں رکھا جا سکا۔ :grin:
پرانے یوزر کے لیے ایوارڈ نہییں گڈ مطلب امید رکھی جا سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top