محفل کے اراکین کی سرکردگی

خوشی

محفلین
واووووووووووووووووووووووووووووووووووو آج اتنی جلدی جواب دے دیا خیر تو ہے آُپکی طبیعت تو ٹھیک ہے
 

طالوت

محفلین
اگر صرف پانی چڑھوا لیتے تو ٹیکس کم لگتا اور میڈل بھی سستا پڑتا ۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
میری بھی ایک کارکردگی ہے۔
لیکن وہ تعلیمی نہیں‌ ہے۔

بلکہ ایک بار ایک کرکٹ‌ کے ایک ڈبل وکٹ‌ ٹورنامنٹ میں ایک دوست کے ساتھ جوڑی ڈالی تھی۔ اور وہ ٹورنامنٹ جیت لیا تھا:grin:
 

ظفری

لائبریرین
میری بھی ایک کارکردگی ہے۔
لیکن وہ تعلیمی نہیں‌ ہے۔

بلکہ ایک بار ایک کرکٹ‌ کے ایک ڈبل وکٹ‌ ٹورنامنٹ میں ایک دوست کے ساتھ جوڑی ڈالی تھی۔ اور وہ ٹورنامنٹ جیت لیا تھا:grin:

یہ کرکٹ میں جوڑی کا ذکر کہاں سے آگیا ۔ کہیں کیٹ واک کی تو بات نہیں کررہے ہو ۔ :dancing:
 
Top