مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

عائشہ عزیز

لائبریرین
لگتا ہے اب تمہاری بھی خبر لینی پڑے گی۔۔۔ محمداحمد بھائی نے اگر بگلا پکڑنے کا ہنر سیکھ لیا ہو۔۔۔ تو وہ بھی محفل میں لوٹ آئیں۔۔۔ ۔ :D
کیا خبر لینی ہے بھیا پہلے ہی بتا دیں تاکہ میں تیاری کر لوں :p
مجھے تو لگتا ہے محمد احمد بھائی کا ایک روبوٹ ہر ٹائم محفل میں رہتا ہے ۔۔خود تو وہ پتا نہیں کہاں ہیں:cautious:
 
Top