مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

ارے واہ !!
سُنا تو تھا کہ کچھ لوگوں کی واپسی ہو گئی ہے اور اس لڑی کو دیکھ کر یقین بھی آگیا :)
گویا محفل کی رونقیں دوبارہ فعال ہونے کو ہیں :)
محفل پر دوبارہ آنا بےحد مبارک ہو مقدس :)
ڈھیر سا پیار اور دعائیں ۔جیتی رہیں :)
 

تعبیر

محفلین
ویلکم بیک مقدس
یہ اطلاع مجھے عینی نے اسی دن دے دی تھی لیکن آنا ہی نہیں ہو سکا یہاں۔ ویسے میں ناراض ہوں اب مجھے مناؤ :p
 
Top