خوش آمدید

  1. ابن سعید

    مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

    چار ماہ بیس دن کا عرصہ کچھ کم تو نہیں ہوتا، اور تب تو یقیناً کم نہیں ہوتا جب بات محفل کی مسکان، شوخ، چنچل اور ہر دلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کی غیر حاضری کی ہو۔ یکم جون 2013 کو محفل میں ان کا یہ کیفیت نامہ ہم پر بجلی کی طرح گرا تھا: پھر کچھ ذاتی نوعیت کے اسباب کے باعث محفل اور بالعموم دیگر تمام...
  2. مغزل

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اردو دوستوں کی محفل میں ایک اور روشن ستارے کا نزول جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید آپ سے التماس ہے کہ اپنا مفصل تعارف پیش کیجیے ۔ عاقبت نا اندیش: م۔م۔مغل
  3. مغزل

    تعارف ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید

    خوش آمدید بندہ ناچیز کی جانب سے ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید امیدِواثق ہے کہ آپ کو اردو دوستوں کی محفل اپنا بنا رکھے گی مزید یہ کہ مجھ ایسے کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ آپ سے التماس گزار ہوں کہ آپ اپنا مٍفصل تعارف یہاں پیش فرمائیں تانکہ احباب آپ کی...
  4. نبیل

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    السلام علیکم، میں عباس ملک صاحب کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ کل ہی میری ان سے فون پر گفتگو ہوئی تھی اور مجھے نہایت خوشی ہے کہ انہوں نے میری یہاں آنے کی درخواست کو قبولیت بخشی ہے۔ عباس ملک فجر نستعلیق فونٹ کے خالق ہیں اور فرانس کی ایک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں...
  5. مغزل

    مبارکباد خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں صمیم ِ‌قلب کی پہنائیوں میں رقصاں مسحور کن عروسہِ جذب !! آداب و کورنش بجالاتی ہے اور باچھیں کھلائے خوش آمدید کہتی ہے ۔۔۔ امید ہے آپ جلد یا بہ دیر ’’ تعارف ‘‘ کے زمرے میں اپنا مفصل سوانحی خاکہ (تعارف) پیش فرمائیں گی۔ نیاز...
Top