توبہ ہے نبیل بھائی کا حال بھی" اندھا بانٹےریوڑیاں مڑمڑ کےاپنوں کو"" والا حال ہے بھلا اپ کو رعایا نظر نہیں اتی بھائی جی
نبیل بھائی کو فرشتے پوائنٹس دے گئے ہیں۔
تعبیر کی ہنسی کام دکھا گئی ہیں۔
![]()

![]()
![]()
![]()
![]()
مبارکاں مبارکاں
فہیم بھی رنگ بدل لیا آخر![]()
مذاق میں کہا تھا نبیل بھائی۔مجھے کچھ مہربان دوست مثبت پوائنٹس سے نوازتے رہتے ہیں۔ مجھے خود کو پوائنٹس دینے کا کوئی شوق نہیں ہے۔![]()
نبیل کے ان فرشتوں میں میں بھی شامل ہوں
ماوراء کچھ کچھ جلن کی بو آ رہی ہے![]()
ہنسی کے علاوہ آپ کو میری محنت اور محبت اور نئے آئیڈیاز اور پوسٹس نظر نہیں آئیں شاید![]()

میں اوپر عرض کر چکا ہوں کہ جب کسی کو میرے ریپوٹیشن سسٹم کے استعمال کے بارے میں معلوم نہیں ہے تو اس بارے میں کسی قسم کی قیاس آرائی قطعی غیر ضروری ہے۔
میرا موڈ تو بالکل ٹھیک ہے تعبیر، آپ کو ہی کچھ ہو جاتا ہے۔
اچھا شہرت کا؟؟ محفل پر مشہور ہونے کا مجھے کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ اس لیے قسم سے آپ کی شہرت سے جیلس نہیں ہوئی۔ آپ نے جانے کیوں ایسا کہہ دیا۔
ویسے بھی یہ پوائنٹس کوئی آخری مہر تو نہیں نا شہرت کے لیے۔![]()
یہ ڈیکوریشن ہیں جو نام کے آگے پیچھے ، دائیں بائیں سجتے ہیں ۔۔
انکی خوبصورتی ہے رنگ میچ ہوتے ہیں ، ۔۔ اور رونق کی رونق ہوتی ہے ڈیکوریشن کی ڈیکوریشن 
طالوت بھانجے کیا حال چال ہیں ؟![]()
