ابن سعید
خادم
آج کل ہمارے سونے جاگنے کے اوقات اتھل پتھل ہوئے ہیں۔ کبھی بھی وقت بے وقت سو جاتے ہیں اور کبھی بھی جاگ جاتے ہیں۔اوووووووووو اچھا اچھا پھر تو آپ کو سو جانا چاہیئے سعود بھائیویسے یہ سونے کی کوشش کیوں کرتے ہیں سب ۔۔
بھئی میں تو جب سونا ہوتا ہے بس بیڈ پر جاتے ہی نیند آ جاتی ہے
![]()