اوووووووووو اچھا اچھا پھر تو آپ کو سو جانا چاہیئے سعود بھائی :) ویسے یہ سونے کی کوشش کیوں کرتے ہیں سب ۔۔:p بھئی میں تو جب سونا ہوتا ہے بس بیڈ پر جاتے ہی نیند آ جاتی ہے :p
آج کل ہمارے سونے جاگنے کے اوقات اتھل پتھل ہوئے ہیں۔ کبھی بھی وقت بے وقت سو جاتے ہیں اور کبھی بھی جاگ جاتے ہیں۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
اگر یہ الٹ پھر دانستہ ہے پھر تو ڈاکٹر اقبال کے "غلط" کو "غلت" لکھنے والا لطیفہ صادق آتا ہے۔ :) :) :)
لطیفہ کا تو نہی پتہ لیکن شکر کریں میں نے برگر نہیں کہا ۔۔کیونکہ میں اکثر وہی کہتی ہوتی ہوں :pویسے وہ جوک کیا ہے :daydreaming:ٹائم ہو تو لکھ دیں ورنہ باد میں سہی :)
 
لطیفہ کا تو نہی پتہ لیکن شکر کریں میں نے برگر نہیں کہا ۔۔کیونکہ میں اکثر وہی کہتی ہوتی ہوں :pویسے وہ جوک کیا ہے :daydreaming:ٹائم ہو تو لکھ دیں ورنہ باد میں سہی :)
شاعر مشرق ڈاکٹر اقبال صاحب ابتدائی درجات کے متعلم تھے۔ ان کے استاد بچون کو املا لکھوا رہے تھے جس کے تحت استاد الفاظ یا فقرے پولتے جاتے ہیں اور بچوں کو درست ہجے کے ساتھ انھیں لکھنا ہوتا ہے۔ ایسے میں علامہ اقبال نے ایک غلطی کی اور وہ یہ کہ کہیں لفظ "غلط" کو "غلت" لکھ دیا۔ جب ان کے استاد نے انھیں بلا کر پوچھا کہ غلط کو غلت کیوں لکھا تو ان کو جواب تھا کہ غلط کو تو غلت ہی لکھا جانا چاہئے۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
الحمد اللہ۔ میں خیریت سے ہوں :)۔

نو نو نو ڈانٹ شانٹ بھئی:p اجکل ڈانٹ نہی پڑ رہی نا مجھے :pاور شرارت تو ویسے ہی ایور گرین ہوتیں ہیں جو آل تائم کی جا سکتی ہیں :p مل کر کریں شرارت ؟؟ ویسے میں اچھی ہوں ۔اپ کیسی ہیں :)
وہی تو کہا تھا کہ کوئی شرارت کرتے ہیں۔ چلیں آئیڈیا دیں جلدی سے۔ :daydreaming:
 
السلام علیکم!

مطلع کیا جاتا ہے کہ کافی دیر قبل با قاعدہ بیدار ہو چکے ہیں اور اب آفس جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
شاعر مشرق ڈاکٹر اقبال صاحب ابتدائی درجات کے متعلم تھے۔ ان کے استاد بچون کو املا لکھوا رہے تھے جس کے تحت استاد الفاظ یا فقرے پولتے جاتے ہیں اور بچوں کو درست ہجے کے ساتھ انھیں لکھنا ہوتا ہے۔ ایسے میں علامہ اقبال نے ایک غلطی کی اور وہ یہ کہ کہیں لفظ "غلط" کو "غلت" لکھ دیا۔ جب ان کے استاد نے انھیں بلا کر پوچھا کہ غلط کو غلت کیوں لکھا تو ان کو جواب تھا کہ غلط کو تو غلت ہی لکھا جانا چاہئے۔ :) :) :)
ویسے انھوں نے بلکل ٹھیک کہا اگر ہم غلط کو غلت لکھیں تو شاید ہم اپنی غلطیوں کو بھی ٹھیک کر لیں ۔۔یہ سوچتے ہوئے کہ یہ واقعی غلط ہیں ۔۔ہے نا سعود بھائی :)
 
Top