1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    السلام علیکم

    محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔ :) :) :)

    کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار صفحات پر پھیل گئی ہے۔ لہٰذا اس سلسلے کو وہیں مقفل کر کے عمومی گفتگو و حاضری کے لئے محفل کی بارہ دری کے دروازے وا کیے جاتے ہیں۔ :) :) :)

    نوٹ: اگر اس پیغام میں سعود بھیا کے لہجے کی بو محسوس ہو تو اسے محض اتفاق گردانا جائے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ × 24
    • زبردست × 7
    • معلوماتی × 4
    • دوستانہ × 1
    • پر مزاح × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,140
    وعلیکم السلام۔ یہ تبدیلی یقیناً خوشگوار ہوگی۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کچھ دیر میں کیوں؟ کیا بارہ دریاں اکٹھی کرنا مشکل ہو رہا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    وعلیکم السلام
    باردری کی شان او رونق تو مغلوں کے دم سے ہوگی سو ہم یہ سوچ کے قدم رنجہ ہوگئے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  5. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    وعلیکم السلام اپیا!
    ہم نےبھی اب تک صرف بارہ دری کے کھنڈر دیکھے ہیں، اس کا عہد شباب نہیں دیکھے۔ اب اس امید پر یہاں آئے ہیں کہ شام اودھ میں سجنے والی بارہ دری کی رونقیں اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ لیں۔ :):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,140
    کچھ عجب نہیں کہ زحال مرزا بھائی ایک عدد خیالی باری دری کی تصویر بنا کر پہلے مراسلے میں شامل کرنے کے لئے حاضر کر دیں۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ںہیں سعود میاں ہم تو اپنے نورتنوں کے منتظر ہیں اور دیکھ رہے ہیں کہ کوئی شاہی چوبدار نہیں
    ہماری آمد پر باادب باملحاظہ کہنے والی آواز نہیں کیا شان مغلیہ کچھ ماند پڑگئی ہے یا زمانے کہ تیور بدل گئے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    نوابین اودھ کی شان ماند پڑ گئی ہے بھائی، انہی کے دم سے تو بارہ دریاں آباد تھیں۔ :):) اب تو سڑکوں پر نظر آتے ہیں۔ ;)
     
    • زبردست زبردست × 1
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,140
    یہ با ادب با ملاحظہ کی ترکیب مغلیہ دور کی نہیں بلکہ بالی ووڈ میں متعارف ہوئی تھی تبھی سے لوگ سمجھنے لگے کہ ایسا مغلوں کے دور میں کہا جاتا تھا۔ :) :) :)

    باقی رہے نو رتن، چوبدار اور درباری وغیرہ تو اس کے لئے دربار پہلے آپ خود بنوائیں۔۔۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بارہ دری بن گئی سعود میاں تو مغلیہ شان وشوکت بھی لوٹ آئے گی - ہم ایک مغل بچے کو محفل میں پاتے ہیں لیکن
    انگریزی نام کے سبب اُسے ٹیگ نہیں کرپاتے کوئی ہے جو اُس مغل شہزادے کو بارہ دری میں لائے اور منہ مانگا انعام
    اور خلعت فاخرہ پائے
     
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,140
    انگریزی ناموں کو ٹیگ کرنا کچھ ایسا مشکل نہیں۔ @ ٹائپ کر کے Ctrl + SPACE دبا کر زبان کو انگریزی کر لیں اور نام ٹائپ کرنا شروع کر دیں۔ کام ہو گیا سمجھیں۔ ویسے آپ MughalS کو مدعو کرنا چاہتے ہیں کیا؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حضرات آپ کون سی بارہ دری کی بات کر رہے ہیں؟

    جبکہ یہ چارپائی پر بچھانے والی دری کی بات ہو رہی ہے۔

    سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور گکھڑ منڈی کی دریاں اور کھیس بہت مشہور ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  14. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,675
    موڈ:
    Cheerful
    اور یہ دھاگہ کہاں تک جائے گا؟ :)
     
  15. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    حد ادب
    سلطنت گئی ہے شان نہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,140
    جو بھی بارہ دری کی اوسط عمر ہوتی ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    فطری سوال۔ اوسط عمر؟ ;)
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,140
    ہند و پاک کی تمام بارہ دریوں کی عمروں کو جمع کر کے ان کی مجموعی تعداد پر منقسم کر دیں۔ نتیجے سے محفلین کو آگاہ کریں اور عند اللہ ماجور ہوں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,675
    موڈ:
    Cheerful
    دیکھ لیں ، ہم اوسط وہ نکالیں گے کہ بیس ہزار کیا بیس لاکھ پر بھی دھاگہ مقفل نہ ہوگا۔ :)
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,140
    اور اس تعداد سے آپ ڈرا کسے رہے ہیں؟ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر