محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بھیا اس چابی سے کوئی نہیں کھل رہا
     
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اچھا کیا اپیا
    یہ چابی تو کسی کام نہیں لگتی
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    یعنی شمشاد بھائی نے چابی بدل دی ہوگی۔ :)
     
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سعود بھیا نے ہمیں نقلی چابی دے دی
     
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    مجھے غصہ نہیں دلائیں بھیا
    پہلے ہی صبح صبح سر میں درد ہورہا ہے
     
  6. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    وہی تو
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    اف الزام! :)
    مقدس بٹیا رانی کی بارہ دری بھی تو اتنی خوبصورت ہے، یہیں بسیرا کر لیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سعود بھیا کی تو پٹائی ہونی چاہیے اب تو
     
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    الزام کون سا بچوں ں ں ں
     
  10. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    او او
    میں نے کچھ نہیں کہا
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    گالوں پر یا پیٹھ پر؟ :)
     
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    ہم کو کیا پتا؟ :)
     
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    چلو عائشہ اسٹارٹ کرتے ہیں
     
  14. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اپیا جیییییی
    مجھے نہیں پتااا
     
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہم کو کیا پتا؟؟
     
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    دیکھو پتا تو مجھے بھی نہیں ہے
    پر کرتے ہیں کچھ
     
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    کیا کرنا ہے اپیا؟
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    اگر نہیں پتا اور کچھ کرنا بھی ہے تو مسکرا لیجئے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اوئی وہ تو میں بھول ہی گئی
    کہ کرنا کیا تھا :)
     
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میں بھی بھول جاتی ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر