محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,754
    موڈ:
    Cheerful
    انہیں ہی جنہوں نے پچھلا دھاگہ مقفل کر ڈالا ہے۔ :):)
     
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    وہ تو اس لئے مقفل کیا گیا کہ وہ سینچری سیلیبریشن کا دھاگہ تھا اور سیلیبریشن کی مدت محدود ہو تو بہتر ہے۔ :)
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عالیجاہ آپ ایک دفعہ یہاں کی دریاں استعمال کرکے تو دیکھیں۔ یقین کریں آپ sleephigh کے نرم گدے بھول جائیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    اف یہ تو کسی افسردہ بارہ دری کا قصہ لکھ دیا آپ نے۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  6. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بارہ دریاں اسی حال کو پہنچی نظر آتی ہیں ہمارے آس پاس
     
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    بٹیا رانی کہاں گم ہو گئی تھیں بارہ دری تا قفل کھول کر؟ :)
     
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا کھانا بنا رہی تھی ناں تب
    ابھی سارا کام کر کے فارغ ہوئی ہوں
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    تو اب مسکرانا شروع کیجئے۔ :) :) :)
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظاہر ہے سعود بھائی دریاں اکٹھی کرنے گئی ہو گی۔

    ہاں تو مقدس کتنی دریاں اکٹھی ہوئیں؟
     
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :)
     
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہی ہی ہی ہی ہی بھیااااا
     
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    شروعات محض ایک عدد مسکان سے؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    وعلیکم السلام اپیا
    نیا نام بہت اچھا ہے
    پرانے دھاگے کو اتنا بڑا سا تالا لگا دیا میں نے کھولنے کی ہمت بھی نہیں کی
    ورنہ کیا معلوم کھل جاتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,654
    موڈ:
    Lurking
    :happy:
     
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    اس تالے کی چابی چاہئے ننھی پری کو؟ :)
     
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ہاں جی بھیا
     
  19. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    یہ لیں ننھی پری۔ :)

    [​IMG]
     
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہاں ناں سوئیٹی پائی
    میں بھی پہلے وہی پر جھانکنے گئی تھی لیکن اتنا بڑا تالہ دیکھ کر ڈر گئی
    اور ادھر بھاگ آئی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر