کیا ہوا جی کو؟ کیوں اداس ہے جی؟ :)
الحمد للہ یہاں تو خیریت ہے۔ ابر آلود سا ماحول ہے باہر اور ہم آفس میں بیٹھے ایک عدد میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں جو پندرہ بیس منٹ بعد ہونے کی توقع ہے۔ :)
آپ جلدی سے اپنے اداس جی کے ہاتھوں مین قلم تھما دیں، بے پر کی اڑتے دیر نہیں لگے گی! :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
ذرا لنک دیجیے گا اس کا............طبع آزمائی فرماتے ہیں ہم.............تلاش کرنے پہ تو ملتی نہیں..........
 
فلک شیر

محفلین
یہ لیجیے بے پر کی کا دھاگہ۔ ویسے آپ علیحدہ دھاگہ بھی شروع کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
دھاگہ دیکھا........بے پر کی اڑانے لگے تھے، کہ پتہ چلا اپنے پر ہی نہیں تو کسی بے پر کی کیسے ارا سکتے ہین...........سو تائب و نادم ہوئے...........اور اگلے درویش کے قصے کا انتطار شروع کیا..........
 
دھاگہ دیکھا........بے پر کی اڑانے لگے تھے، کہ پتہ چلا اپنے پر ہی نہیں تو کسی بے پر کی کیسے ارا سکتے ہین...........سو تائب و نادم ہوئے...........اور اگلے درویش کے قصے کا انتطار شروع کیا..........
یہ سب بہانے بازیاں ہیں۔ جلدی سے بے پر کی اڑائیں ورنہ۔۔۔ :) :) :)
 
Top