شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

میری مصروفیات ختم اور میں فارغ۔ بس اب روزمرہ کا کام
وہی بے ڈھنگی چال جو پہلے تھی سو اب ہے۔
 
فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام! شمشاد بھائی..........مزاج کیسے ہیں.........
مصروفیات ختم ہیں......تو آئیے بے پر کی اڑاتے ہیں مرشد کے حکم پہ...........:):):)
 
کیا دلچسپ انداز تحریر ہے قبلہ۔ لطف آ گیا اب تک کے اڑتے پروں کو جمع کر کے۔ مزید کا انتظار بدستور جاری ہے۔ مکمل ہو جائے تو سبھی کو جمع کر کے ایک علیحدہ دھاگہ ترتیب دیا جا سکتا ہے تاکہ زیادہ لوگ اس دلچسپ تحریر سے مستفید ہو سکیں۔ :) :) :)
 
عنوان ہو گا "قصہ ہشت درویش":) :) :)
 
بالکل اڑائیں گے جناب۔
لیکن سعود بھائی کہیں لغت کے صفحے نہ پکڑا دیں۔
بلکہ ہم آپ سے کہنے ہی والے تھے کہ جو پچاس صفھات ابھی کسی نے کلیم نہین کیے اس کو آپ کے حوالے کیے دیتے ہیں۔ اس کے بعد لوگوں سے دریافت کرتے ہیں کہ کون کون کام مکمل نہیں کر سکتا وہ اب تک کا کام لوٹا دیں۔ :) :) :)
 
ابھی اڑنے بھی نہ پائے تھے.............. :) :) :)
 
Top