وعلیکم السلام!

ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں اور ابھی ابھی تین گھنٹے کی میٹنگ کے بعد فارغ ہوئے ہیں۔ آپ کیسے ہیں اور موسم کیسا ہے آپ کے شہر کا؟ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
تین گھنٹے کی میٹنگ...مرشد! یہاں تو شدید گرمی ہے.........مئی اپنا رنگ دکھا رہا ہے..........الحمدللہ ہم بخیر و عافیت ہیں.........قبلہ رئیس ادارہ کی خدمت میں ابھی تھوڑی دیر تک حاضر ہونا ہے........یعنی یہاں میٹنگ تھوڑی دیر میں شروع ہونے والی ہے...............:) :) :)
کہیے بھابھی کیسی ہیں ہندوستان میں؟
 
یہ تو ہماری رات کی ریسرچ اینڈ ڈیویولپمنٹ میٹنگ تھی جو عموماً رات کے نو بجے سے نصف شب تک بذریعہ گوگل ہینگ آؤٹ جاری رہتی ہے۔ آج دن میں بھی ہماری میٹنگ ہے لیکن وہ پروفیصر کے ساتھ ہوگی اور نسبتاً چھوٹی ہوگی۔ :) :) :)
ہندوستان میں الحمد للہ سبھی بخیر ہیں۔ بیوی بچے گرمی کی چھٹیاں منانے دہلی سے گاؤں گئے ہوئے ہیں۔ :) :) :)
 
وہاں بھی تو شدید گرمی ہو گی نا..........
 
وہاں بھی تو شدید گرمی ہو گی نا..........
گرمی سردی ما ملا جلا تاثر ہے کیوں کہ پچھلے تین چار دنوں سے بادل چھائے ہوئے ہیں اور گاہے گاہے تھوڑی بہت برسات ہو جاتی ہے۔ اس وقت یہاں گرمی سے زیادہ رطوبت بڑھی ہوئی ہے۔ شام بڑی خوشگوار سی تھی اس لیے سائکل لے کر ندی کے کنارے چلے گئے تھے۔ کچھ دیر وہاں بیٹھے رہے پھر گھر لوٹے۔ گھر میں ہوں یا آفس میں تب تک اے سی کی مدد سے ماحول کو مزاج کے مطابق رکھنا ممکن ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
اوووووووووو اچھا اچھا پھر تو آپ کو سو جانا چاہیئے سعود بھائی :) ویسے یہ سونے کی کوشش کیوں کرتے ہیں سب ۔۔:p بھئی میں تو جب سونا ہوتا ہے بس بیڈ پر جاتے ہی نیند آ جاتی ہے :p
 
عینی شاہ

محفلین
وعلیکم السلام
آپ سنائیں کیسی ہیں؟ آج کا شرارت اور ڈانٹ کا کوٹہ پورا ہو گیا؟ نہیں ہوا تو میں یہاں موجود ہوں :bighug: :angel3:۔
نو نو نو ڈانٹ شانٹ بھئی:p اجکل ڈانٹ نہی پڑ رہی نا مجھے :pاور شرارت تو ویسے ہی ایور گرین ہوتیں ہیں جو آل تائم کی جا سکتی ہیں :p مل کر کریں شرارت ؟؟ ویسے میں اچھی ہوں ۔اپ کیسی ہیں :)
 
Top