محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    گولم میرا فیورٹ کیریکٹر ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    :ROFLMAO:
    کوئی وجہ بھی تو ہو؟
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    Moomin سیریز میں Stinky جسے فننش میں Haisuli کہتے ہیں، میرا فیورٹ ہے۔ عموماً میری گاڑی کے بیک ویو مرر پر بھی لٹک رہا ہوتا ہے :)
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم
    کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    وعلیکم السلام ۔۔۔میرے گلے میں درد ہورہا ہے :-(
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیسی ہو ؟؟
    شمشاد بھائی نے علاج بتایا تو تھا ۔ گلہ دبانے والا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    السلام علیکم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام۔ بخیریت جناب۔ آپ سنائیے، کب گرفتاری دے رہے ہیں؟ :)
     
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کیا ہوا بھتیجی؟ :(
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اچھا ہے کہ آپ شدہ شدہ ہونے والے ہیں :)
     
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام۔ کیسی ہے مانو بلی؟ :)
     
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم اہلِ محفل :)
    کیسے ہیں سب؟؟؟
    :) :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام۔ سب ٹھیک۔ آپ اتنے عرصے بعد؟ اپنا تعارف کرائیے :p
     
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    نئے سرے سے تعارف؟؟؟
    یعنی سب بھول گئے ماہی کو؟؟؟ :unsure:
     
    • متفق متفق × 1
  15. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بروز اتوار بارہ اکتوبر نواز شریف کی طرح ہم نے بھی سر تسلیم خم کردیا :)
     
    • زبردست زبردست × 3
  16. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیوں ۔ یہ طریقہ علاج آگے کام آنے والا ہے کیا ؟ :biggrin:
     
    • متفق متفق × 1
  17. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام کیسے ہیں درویش بھائی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    تو آپ کی پرویز مشرف "صاحبہ" فوج سے ہیں؟ :)
     
  20. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی بالکل :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر