ایک جمع ایک سے یاد آیا کہ میرا ایک دوست اس کے لئے مارا مارا پھر رہا ہے۔ کوئی انوائٹ ہو تو بتائیے گا۔
ذہن میں رکھیں گے۔ ویسے ایک انوائٹ پچھلے ہفتے ایکسپائر ہوئی ہے اور دو انوائٹ دو روز قبل۔ یہ تینوں ہمارے اکاؤنٹ میں نہیں تھے، لیکن ہم کسی بھی خواہش مند کو دلا سکتے تھے۔ :) :) :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ذہن میں رکھیں گے۔ ویسے ایک انوائٹ پچھلے ہفتے ایکسپائر ہوئی ہے اور دو انوائٹ دو روز قبل۔ یہ تینوں ہمارے اکاؤنٹ میں نہیں تھے، لیکن ہم کسی بھی خواہش مند کو دلا سکتے تھے۔ :) :) :)
اگر بھیجی ہوئی انوائیٹ ایکسپائر ہو تو واپس آپ کو آ جائے گی :)
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم۔ آج تو صبح صبح ساڑھے سات بجے آفس روانہ ہوا تو خوشگوار ہوا چل رہی تھی۔ فضاء کا درجہ حرارت منفی ایک لیکن ریئل فیل منفی 8۔ مزہ آ گیا :)
 
Top