قیصرانی

لائبریرین
38R والی اپگریڈ آ گئی؟ :) :) :)
اس کا تو علم نہیں البتہ تین چار روز قبل ایک اپ ڈیٹ آئی تھی۔ جس کے بعد بیٹری کے استعمال میں آپریٹنگ سسٹم کا کردار پچاس فیصدی سے اچانک گر کر پندرہ فیصدی رہ گیا ہے :)
جی، یہی ہے۔ 11.0XNPH38R
 
اس کا تو علم نہیں البتہ تین چار روز قبل ایک اپ ڈیٹ آئی تھی۔ جس کے بعد بیٹری کے استعمال میں آپریٹنگ سسٹم کا کردار پچاس فیصدی سے اچانک گر کر پندرہ فیصدی رہ گیا ہے :)
اور بھدی سی لاک اسکرین بھی خوب ہو گئی ہے۔ :) :) :)
 
جی، اور اگر ڈیفالٹ تھیم بدل لیں تو آئکن بھی اچھے ہو جاتے ہیں۔ البتہ وائی فائی کے ساتھ بیٹری زیادہ نہیں چلتی۔ بغیر وائی فائی کے دو دن آرام سے نکل جاتے ہیں :)
ہم اینڈرائڈ ایل والی تھیم استعمال کر رہے ہیں، پہلے دن سے۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
میں آئکن کے لئے ڈارکر گرین، لاک وال پیپر کے لئے ہولو اور باقی سب کے لئے ہیگزو (ڈیفالٹ) ہی چلا رہا ہوں :)
 
میں آئکن کے لئے ڈارکر گرین، لاک وال پیپر کے لئے ہولو اور باقی سب کے لئے ہیگزو (ڈیفالٹ) ہی چلا رہا ہوں :)
ہم نے تو وال پیپر اور لاک اسکرین وال پیپر کے طور پر اپنی کھینچی ہوئی ساحل دریا کی ایک تصویر لگا رکھی ہے۔ :) :) :)
 
Top