قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم! :)

اگر یہاں ٹھکانے سے مراد ٹھکانے لگانا ہی ہے تو میں حاضر ہوں بھیا :rolleyes:۔۔ اپنے پرانے فون کے بارے میں ایسے نہیں سوچتے اچھا بے چارہ ہرٹ ہوگا :)
ٹھکانے لگانے کا کام میں نے چھوٹے بھائی پر چھوڑا ہوا ہے کہ وہ کیا کرتا ہے۔ پہلے اس کی اپنی نیت خراب ہوئی، لیکن گلیکسی ایس 5 لینے کے بعد دیکھئے اب کیا کرتا ہے :)
ورنہ آپ ویٹنگ لسٹ میں موجود ہیں، نین بھائی کے بعد :)
 
عائشہ عزیز

لیکن یاد رہے میں آپ کے یوز کیے ہوئے موبائل کی کوئی قیمت لگا کر اس کو بے وقعت نہیں کروں گی :rolleyes::p
 
Top