عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم! :)

بالکل ٹھیک ٹھاک۔ نوٹ تھری کے لئے مناسب ٹھکانے کی تلاش جاری ہے :)
اگر یہاں ٹھکانے سے مراد ٹھکانے لگانا ہی ہے تو میں حاضر ہوں بھیا :rolleyes:۔۔ اپنے پرانے فون کے بارے میں ایسے نہیں سوچتے اچھا بے چارہ ہرٹ ہوگا :)
 
Top