قیصرانی

لائبریرین
آپ ابھی تک یہیں ہیں میں تو سمجھی آپ جا چکے ہیں میں تو ایک فیر ویل دھاگہ کھولنے والی تھی آپ کی ٹیمپریری تعطیلات کے لئے
اتنی بھی کیا جلدی۔ سوچا تھا کہ ویک اینڈ سے شاید شروع کروں۔ آپ چاہیں تو پری فیرویل دھاگہ کھول سکتی ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ضرور آخر آپ واحد محفلین ہیں جو اپنے جانے کا اعلان کر کے جارہے ہیں
یہ تو عارضی طور پر جا رہا ہوں۔ اس سے پہلے بھی کئی بار آنا جانا لگا رہا ہے۔ وضاحت اس لئے کرنا مناسب سمجھی کہ بہت سارے اراکین ناراض ہو کر اچانک گم ہو جاتے ہیں۔ اس لئے وضاحت کے بعد کسی کو غلط فہمی نہیں ہوگی :)
 
صائمہ شاہ

محفلین

کس کی غلط فہمی متوقع تھی ؟
میرے کمپیوٹر پر کوئی وائرس آگیا ہے شائد آپ سے پہلے میرا کمپیوٹر چلا جائے :( اور سعود بھائی بھی نہیں ہیں مدد کے لئے :( :(
 
جنرلائزڈ
اوہو، یہ تو ایکسپشل کیس ہے۔ بتائیے کہ کیا ہوا، مدد کرنے کی کوشش کرتا ہوں :(
 
صائمہ شاہ

محفلین
جنرلائزڈ
اوہو، یہ تو ایکسپشل کیس ہے۔ بتائیے کہ کیا ہوا، مدد کرنے کی کوشش کرتا ہوں :(
پتہ نہیں کیا ہوا اشتہارات کی بھرمار اور اب بار بار میسج آرہا ہے کہ کمپیوٹر میں وائرس آ گیا ہے اور سیکیورٹی سکین میں کوئی تھریٹ نہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
عموماً اس طرح کے ایڈ ویئر اور مال ویئر ایسی تھریٹس مہیا کرتے رہتے ہیں کہ وائرس آ گیا ہے، فلاں پروگرام خریدیں اور وغیرہ وغیرہ۔ اس کا سب سے بہتر حل یہ ہے کہ تمام براؤزر ری سیٹ کر لیں۔ تمام ایکسٹرا پلگ انز ختم کر دیں اور کنٹرول پینل میں ایڈ ریمو پروگرامز میں سے تمام غیر مطلوبہ پروگرام ان انسٹال کر دیں
اگر اینٹی وائرس نہیں ہے تو میں اواسٹ کا مشورہ دوں گا
 
سب کر چکی ہوں :(
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ بھی یاد رہے کہ بہت ساری کمپیوٹر گیمز جو بچے کھیلتے ہیں، کو ہم خطرہ نہیں سمجھتے جبکہ اکثر مسائل یہیں چھپے ہوتے ہیں۔ کوشش کیجئے کہ تمام تر گیمز ہٹا دیں، پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے :)
 
Top