arifkarim

معطل
میں نے کتابیں پڑھی ہوئی تھیں
کتابیں اگر پڑھی ہوئی ہوں اور پھر فلم دیکھی جائے تو عموماًزیادہ مزہ آتا ہے۔ گو کہ میں نے ہیری پارٹر سیریز نہیں پڑھی ہوئی لیکن میری بہن جس نے یہ تمام کئی بار نہ صرف پڑھی ہیں بلکہ ابتک تو از بر بھی ہو گئی ہوں گی ،کو فلم سے زیادہ کتب میں دلچسپی ہے۔ انکے مطابق فلم اڈاپٹیشن کے وقت بہت سی ضروری تفصیلات جو صرف کُتب میں موجود ہوتی ہیں کو فلم ڈائریکٹرز وقت کی قلت کے باعث یا کسی اور وجہ سے حذف کردیتے ہیں۔ یوں جوں جوں کہانی آگے بڑھتی ہے دیکھنے والوں کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگتا ہے۔ خود مجھے کئی بار ہیری پارٹر فلموں میں ایسے سین ملے ہیں جنہیں بغیر کُتب پڑھے سمجھا نہیں جا سکتا۔

مجھے کہانی بور سی لگی۔ لیکن میک اپ اور منظرکشی وغیرہ کے اعتبار سے قابل تحسین ہے۔ :)
اگر کہانی محض بور ہوتی تو شاید برداشت کر لیتا۔ بوریت سے زیادہ اس فلم سیریز میں کچھ ایسے کردار تھے جنکو دیکھتے ہی متلی ہونے لگتی جیسے Gollum کا بدصورت کیریکٹر۔ ہیری پارٹر میں بھی اسی قسم کا ایک کیریکٹر تھا Dobby لیکن وہ بہت کیوٹ سا تھا۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
کتابیں اگر پڑھی ہوئی ہوں اور پھر فلم دیکھی جائے تو عموماًزیادہ مزہ آتا ہے۔ گو کہ میں نے ہیری پارٹر سیریز نہیں پڑھی ہوئی لیکن میری بہن جس نے یہ تمام کئی بار نہ صرف پڑھی ہیں بلکہ ابتک تو از بر بھی ہو گئی ہوں گی ،کو فلم سے زیادہ کتب میں دلچسپی ہے۔ انکے مطابق فلم اڈاپٹیشن کے وقت بہت سی ضروری تفصیلات جو صرف کُتب میں موجود ہوتی ہیں کو فلم ڈائریکٹرز وقت کی قلت کے باعث یا کسی اور وجہ سے حذف کردیتے ہیں۔ یوں جوں جوں کہانی آگے بڑھتی ہے دیکھنے والوں کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگتا ہے۔ خود مجھے کئی بار ہیری پارٹر فلموں میں ایسے سین ملے ہیں جنہیں بغیر کُتب پڑھے سمجھا نہیں جا سکتا۔


اگر کہانی محض بور ہوتی تو شاید برداشت کر لیتا۔ بوریت سے زیادہ اس فلم سیریز میں کچھ ایسے کردار تھے جنکو دیکھتے ہی متلی ہونے لگتی جیسے Gollum کا بدصورت کیریکٹر۔ ہیری پارٹر میں بھی اسی قسم کا ایک کیریکٹر تھا Dobby لیکن وہ بہت کیوٹ سا تھا۔
گولم میرا فیورٹ کیریکٹر ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
گولم میرا فیورٹ کیریکٹر ہے
Moomin سیریز میں Stinky جسے فننش میں Haisuli کہتے ہیں، میرا فیورٹ ہے۔ عموماً میری گاڑی کے بیک ویو مرر پر بھی لٹک رہا ہوتا ہے :)
  • Stinky (Stinky: from English, Finnish: Haisuli) - A criminal by profession, trickster, and a dangerous influence who tempts the Moomin family to do things that are against the law. He has a code of conduct of his own, and is offended when the Moomins want to give him a large sum of money which has been causing them much trouble. Physically, Stinky looks like some sort of furry mammal, whose most characteristic attribute is his constant, unbearable stench. He appears in one book (The Unwanted Guest) but mainly in comics and cartoons.
images
 
Top