محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام جناب۔ کیسے ہیں؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ کا کرم ہے زین بھائی، آپ فرمائیں بلوچستان میں موسم کیسا ہے ؟؟
     
  3. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ کا کرم ہے بھائی، آپ اچھے ہیں، گھرباہر خیریت ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    الحمدللہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں تو گرمی سردی مکس سا ہورہا ہے۔ نیٹ بھی بہت سست سا چل رہا ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہاں بھی یہی حال ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہیں البتہ ان کے ایک بھائی ایئر فورس میں ہیں :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    موسم سرد ہورہا ہے آہستہ آہستہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یعنی خطرہ ہی خطرہ :)
     
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ابھی کل ہی میری کزن کہہ رہی تھی کہ دیکھو جس سے پوچھ لو خوش کوئی بھی نہیں شادی سے، پھر آئے روز شادیاں ہی شادیاں۔۔۔ اکتوبر بیچارہ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    میں تو بہت خوش ہوں اپنی شادی سے
    آپ تو خوش ہیں نا اپنی شادی سے ؟
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کتنا عرصہ ہوا شادی کو؟ اور کتنا خوش ہوئے؟
     
  13. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    سترہ سال اور میں تو بہت خوش ہوں خوشیاں ناپنے کا میعار ہوتا تو پرسائزلی بتا دیتی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی ہم سے تقریباً تین سال کم کی خوشی ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سالوں میں ماپنے کا معیار ہی تو دیا تھا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    آپ بتائیے تو شائد میں بھی کچھ روشنی ڈال سکوں
     
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہمارے تو ۲۱ سال ہو چلے۔

    ویسے آج آپ ٹاپ فارم میں ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    اتنے دنوں کے بعد آئی ہون اور آتے ہی ۔۔۔۔
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,940
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سر تو نہیں منڈایا تھا کہیں؟
     
  20. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    نہیں بلکہ میرے بال کافی لمبے ہوگئے ہیں
     

اس صفحے کی تشہیر