دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

سارہ خان نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2015

  1. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم انتظامیہ ونئے و پرانے میمبران ۔۔۔

    محفل کو دس سال ہو گئے ۔۔ یقین نہیں آتا کہ اتنا وقت ہو گیا ۔۔ 2006 میں محفل میں شمولیت اختیار کی تھی ۔۔ انٹرنیٹ بھی اَس وقت نیا نیا استعمال کرنا شروع کیا تھا۔۔ اور جس طرح شکر خورے کو شکر مل جاتی ہے اسی طرح ہم با ادب یعنی ادب سے شغل رکھنے والے لوگوں کو محفل مل گئی تھی ۔۔۔
    اس وقت محفل بھی نئی نئی تھی اور بہت ہی فضول پوسٹس یعنی جیولری اور مہندی کے ڈیزائنز پوسٹ کرنے پر بھی زیک اور نبیل بھائی کے کمینٹس آتے تھے ۔۔:)
    مٍحفل پر خواتین کی تعداد بہت کم تھی ۔۔ سیدہ شگفتہ ۔۔ باجو @تشنہ ۔۔ مہوش علی ۔۔ @جویریہ ۔۔ @فرزانہ نیناں ۔ ماوراء حجاب اور میں ۔۔ مرد میمبرز میں ۔۔ شمشاد بھائی۔۔ ظفری ۔۔ رضوان ۔۔ محب علوی اور قیصرانی محفل جمائے رکھتے تھے ۔۔ اور استاد محترم اعجاز عبید صاحب جن کی پوسٹس پڑھنا ہمیشہ اچھا لگا۔۔۔
    ایک عرصے تک محفل نے اپنے سحر میں مبتلا رکھا۔۔۔ تفریح کے ساتھ اچھی اچھی باتیں پڑھنے اور سیکھنے کو ملیں ۔۔
    بہت سے اچھے لوگوں سے متعارف ہوئے ۔۔ بہت سے اچھے دوست ملے ۔۔
    کھیل کے سیکشنز میں شمشاد بھائی ۔۔ عمر سیف ۔۔ فہیم کے ساتھ بہت گیمز کھیلے ۔۔ لڑکیاں وہاں پتا نہیں کیوں کم آتی تھیں ۔۔۔
    محمد وارث بھائی ۔۔ فاتح بھائی اور ابن سعید سعودبھیا کو پڑھنا بھی اچھا لگا ہمیشہ ۔۔۔
    بہت سی اچھی یادیں ہمیشہ محفل کے ساتھ وابستہ رہیں گی ۔۔
    اور دعا ہے کہ ایسے لا تعداد عشروں تک یہ فورم قائم دائم رہے ۔۔ آمین ۔۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 7, 2015
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,331
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بہت عرصے بعد نظر آئی ہیں سارہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اب بهی محفل پر ویسے ہی آیا کریں نا :)
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فاروق احمد بھٹی

    فاروق احمد بھٹی محفلین

    مراسلے:
    2,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت شکریہ سارہ، آپ کو بھی یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم سارہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    اوہو، ہماری سارہ خان بٹیا آئی ہیں۔ کیا خبر اب محفل میں ذہنی ورزش کی کچھ لڑیاں سامنے آ جائیں۔ :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    " بھتیجی نایاب " کو دلی دعاؤں کے ہمراہ خوش آمدید
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سب کچھ ویسے رہا بھی تو نہیں تو ویسے ہی کیسے آؤں ۔۔۔ :)
     
  10. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم نایاب انکل ۔۔ کیسے ہیں ؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام ۔۔۔ :)
     
  12. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ کا لگایا ہوا پودا تناور درخت بن چکا ہے نبیل بھائی۔۔ آپ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سارہ خان ! سالگرہ پہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دے رہی ہیں؟:) کوئی عملی شرکت؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اب وہ قصے پرانے ہو گئے بھیا۔۔اتنی ذہنی ورزشوں کے بعد بھی کچھ فرق نہیں پڑا۔۔ وہ ہی کند ذہن ہی رہی ۔۔ :pاس لیئے چھوڑ دیا۔۔۔
     
  15. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    وعلیکم السلام
    جیتی رہیں سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔۔۔ آمین
    اللہ کا کرم جاری و ساری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں تو پرانی یادیں تازہ کرنے آئی تھی بس ۔۔ آپ لوگ منائیں ۔۔ میں پڑھ کے انجوائے کروں گی ۔۔ :)
     
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :) یہ تو بات نہ ہوئی کوئی۔ آپ آیا کریں گی تو ہوسکتا ہے ویسی ہی رونق دوبارہ آجائے۔ محفل پر فیمیل اراکین تو تب سے بھی کم ہو گئی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,621
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت مبارک ہو @سارہ خان۔ تمہاری آمد سے بڑی خوشی ہوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    بہت خوب سارہ ۔۔۔ تم نے لنک دیا تو میں بهی حاضر ، بہت مبارک سب کو محفل کی دسویں سالگرہ ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوب۔ دسویں سالگرہ پہ تو خوب رونقیں ہو رہی ہیں۔ پرانے محفلین سے ملاقات ہو رہی ہے۔ حجاب! آپ بھی آئیں ناں کچھ حصہ لیں کسی کام میں۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بھی آپ سے سیکھیں کچھ۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر