1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

سارہ خان نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2015

  1. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    نومبر 2006 سے لگالو تو اس سال نومبر میں 9 سال ہوجائیں گے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    قدیم میمبر ہو تم بھی مطلب ۔۔۔ :act-up:
     
    • متفق متفق × 1
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اوہ یعنی تم میرے کہنے کا انتظار کر رہی تھیں۔۔۔ چلو اب کہہ دیا نا :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ممبر کے اوتار پر کلک کرو تو وہاں لکھا ہوتا ہے کہ کب سے رکن ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اب تو میں ویسے ہی آگئی نہ ۔۔ :curl-lip:
    خیر مذاقاً کہا۔۔ سعود اور عائشہ عزیز نے بہت دفعہ کہا تھا۔۔۔ بس سستی ہے آنے کی۔۔:disapointed:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    وعلیکم السلام، ویلکم بیک!:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    انشاءاللہ بیسویں سالگرہ پر بقیہ یاداشت بھی واپس آجائے گی ۔ بس آتی جاتی رہا کریں ۔

    وہ سنہرا دور تو اب گیا ۔ مگر نئے اراکین بہت اچھا لکھتے ہیں ۔ ان کے سامنے ہمارے غیب کے مضامین آنے بند ہوگئے ہیں ۔
    ابن سعید بھی نوٹ فرما لیں ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :aadab:
     
  9. نورمحمد

    نورمحمد محفلین

    مراسلے:
    175
    مبارک ہو سب کو !!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بہت عرصے بعد نظر آئیں سارہ آپی
    ویلکم بیک! اور محفل کی سالگرہ آپ کو بھی بہت مبارک :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر