دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

ظفری

لائبریرین
یاد تو رکھا یا نہیں پتا نہیں ۔۔ بس سالگرہ کے ساتھ دس کا لاحقہ دیکھ کر کچھ یادداشت واپس آگئی ۔۔۔۔
اس سنہرے دور کی باقیات ہوں کچھ محفل میں تو نئے میمبرز کو پڑھوائیے۔۔

انشاءاللہ بیسویں سالگرہ پر بقیہ یاداشت بھی واپس آجائے گی ۔ بس آتی جاتی رہا کریں ۔

وہ سنہرا دور تو اب گیا ۔ مگر نئے اراکین بہت اچھا لکھتے ہیں ۔ ان کے سامنے ہمارے غیب کے مضامین آنے بند ہوگئے ہیں ۔
ابن سعید بھی نوٹ فرما لیں ۔:)
 
Top