محفل چائے خانہ

سیما علی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
چائے خانہ میں تعطیل ہے کیا؟
لگتا ہے گوالا جات نے اسٹرائک کر دی۔اب کئی دن کالے پانی پر گزارا کرنا پڑگا۔ سیما علی آپی کیا خیال ہے؟
تعطیل نہیں ہے عمار، یہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی چائے خانے کی رونقیں بحال ہوں گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
gRm6bTv.jpg

چائے چاہ کے ساتھ حاضر :):):):)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیسے سارے چائے ختم کر لیں گی، وہ تو آپ سے تین گھنٹے آگے ہیں۔ اُلٹا ہمیں آپ سے خطرہ ہے کہ جب ہم سحری کے اٹھیں، آپ ڈکار مار کر سونے کی تیاری کر رہی ہوں۔
 
محفلین سے درخواست ہے کہ ہلکی پھلکی گفتگو یعنی حال چال پوچھنے اور چائے کی تعریفیں کرنے کے لیے گپ شپ کا زمرہ استعمال کریں۔ محفل ادب کا چائے خانہ ہلکی پھلکی ادبی گفتگو کے لیے مختص ہے۔ شکریہ
 
Top