محفل! دلچسپ و عجیب

نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ محفلین جن کی مثبت درجہ بندیاں ان کے مراسلوں کی تعداد سے زیادہ ہیں اور ان کی ratio:

  1. نیرنگ خیال 2.48
  2. تعبیر 2.30
  3. محمد وارث 2.09
  4. فاتح 2.03
  5. نایاب 1.95
  6. فرخ منظور 1.91
  7. محمد احمد 1.71
  8. عسکری 1.66
  9. نبیل 1.64
  10. نیلم 1.52
  11. مغزل 1.38
  12. مقدس 1.26
  13. زیک 1.20
  14. الف عین 1.01
میں شاید واحد رکن ہوں جس کی پرمزاح کی ریٹنگ دس ہزار سے زیادہ ہے۔ لیکن مجھے یہ بھی کنفرم نہیں ہے۔ :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ہممم !! ۔۔۔۔ میں فیس بُک پر اپنا پیج چلاتا تھا حرف حرف خوشبو کے نام سے ، اس کے لیئے مجھے اچھے اشعار کی ضرورت پڑتی رہتی تھی، گوگل چچا مجھے محفل کے ایک ممبر طارق شاہ تک کھینچ لائے ، ان کے انتخاب نے بہت متاثر کیا ، مجھے اور میرے پیج کے قارئین کو بھی ! ۔۔۔ بس جنوری 2, 2014 کو میں نے رکنیت اختیار کی ، لیکن آنا جانا پھر بھی پسندیدہ اشعار والے دھاگے تک محدود تھا ، اور اگر کہیں فاتح بھائی ، وارث صاحب ، اعجاز صاحب ، جیہ آپی یا اور دوستوں کی علم بھری گفتگو پڑھنے کو مل جاتی تو خاموشی سے پڑھ کر چلا جاتا ۔۔۔۔ میں نے اسی اثناء میں اپنی دو نثری نظمیں بھی رسید کیں ، مگر تعرف موجود نہ تھا ! ۔۔۔۔ پھر میری نظر سے ایک چاچا اور بھتیجی کی نوک جھونک ، سوال جواب اور اٹھکیلیاں بھرے مراسلے گزرے ( شمشاد بھائی اور ماہی احمد بچہ ) ان دونوں کی گفتگو کے خلوص نے ہمیں باقاعدہ تعرف پیش کرنے پر مجبور کر دیا اور یوں محفلین سے مئی 23, 2014 پر ہمارا باقاعدہ تعرف ہوا ، اور اس کے بعد سے ہماری تفصیلات سے تو آپ سب آگاہ ہی ہیں :) :)
 
میں شروع سے ہی اپنے اصلی نام سے رجسٹرڈ ہوں۔ شروع میں خیال آیا کہ اپنا نام "طالب علم" میں تبدیل کر لیا جائے۔ لیکن ابن سعید اور شمشاد بھائی نے مشورہ دیا کہ اپنا اصلی نام ہی رہنے دیا جائے۔ میں نے شمشاد بھائی کے مشورے کو بڑے بھائی کا مشورہ سمجھ کر نام تبدیل کرنے کا خیال ترک کر دیا :)
 

زیک

مسافر
وہ محفلین جن کی مثبت درجہ بندیاں ان کے مراسلوں کی تعداد سے زیادہ ہیں اور ان کی ratio:

  1. نیرنگ خیال 2.48
  2. تعبیر 2.30
  3. محمد وارث 2.09
  4. فاتح 2.03
  5. نایاب 1.95
  6. فرخ منظور 1.91
  7. محمد احمد 1.71
  8. عسکری 1.66
  9. نبیل 1.64
  10. نیلم 1.52
  11. مغزل 1.38
  12. مقدس 1.26
  13. زیک 1.20
  14. الف عین 1.01
آج کی تبدیلیوں کے بعد کچھ ارکان کی مثبت ریٹنگز میں کافی فرق پڑا ہے۔ لہذا نئی فہرست:
  1. تعبیر 2.15
  2. محمد وارث 2.04
  3. فرخ منظور 1.89
  4. نایاب 1.87
  5. نیرنگ خیال 1.62
  6. نبیل 1.61
  7. فاتح 1.61
  8. محمد احمد 1.42
  9. مغزل 1.37
  10. کاشفی 1.21
  11. عسکری 1.19
  12. زیک 1.15
  13. مقدس 1.00
 
Top