محفل! دلچسپ و عجیب

محمد سعد

محفلین
ایک زمانے میں، جب یہاں نیک نامی اور بد نامی والا ایک نظام لاگو ہوا کرتا تھا، میں یہاں کا دوسرا بدنام ترین رکن تھا۔ :biggrin:
اور 994 مراسلے (موجودہ کو ملا کر 995 مراسلے) ہو جانے کے باوجود آج تک باقاعدہ طور پر اپنا تعارف پیش نہیں کیا۔
آج بھی مجھے ہر لاگ ان پر یاد دلایا جاتا ہے کہ میرا اکاؤنٹ سیٹ اپ 60٪ مکمل ہے، جسے پورا کرنے کے لیے مجھے سٹیٹس اپڈیٹ کرنے اور فورم میں اپنا تعارف پیش کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ :smile-big:
 
Top